
Sada-e-Haq79
@Sada_e_Haq79 • 16,644 subscribers
Shorts
Videos

عمر نامی بچہ عدالت نے والدہ کو دے دیا جو کہ سمندری کی رہائشی تھی مگر بیٹا باپ کی شفقت میں رو رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ مجھے پاپا کہ ساتھ جانا ہے پاپا مجھے اپنے ساتھ لے جائیں ورنہ میں نے اپنا سر پھاڑ لینا ہے والدین کو چائیے کہ طلاق لیتے اور دیتے وقت ان بچوں کے بارے ضرور سوچا کریں۔۔
Sada-e-Haq7976,537 次观看 • 8 个月前

اماراتی افواج غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ کیا کر رہی تھیں؟ ایک فرانسیسی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ امارات کی خصوصی افواج غزہ کے اندر جنگی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ موجود تھیں۔ انہوں نے یہ بات ایک امریکی صحافی کے حوالے سے بتائی، جو خود اماراتی دستے کے ساتھ گئی تھی۔
Sada-e-Haq7938,182 次观看 • 7 个月前

🔴 بریکنگ: 45 سالہ 🇭🇺 ہنگری کے وزیرِاعظم اب ٹرمپ کے لیے نئی مشکل بن گئے ہیں۔ 🔥 🇭🇺 پیٹر ماگیار: "امریکہ کا کٹھ پتلی اوربان اُن اولیگارکس سے جڑا ہوا ہے جو دسیوں ارب ڈالر متحدہ عرب امارات اور امریکہ منتقل کر رہے ہیں۔ میں اسے معطل کرنے جا رہا ہوں۔" 🔥 اوربان جبر اور غرور کی علامت تھا۔ اب ہنگری ایسے کٹھ پتلی سے آزاد ہو چکا ہے۔ ہجوم کو دیکھیں 🔥🔥
Sada E Haq79 (صدائے حق)10,176 次观看 • 3 个月前

شدید بارش کی وجہ سے خیموں میں رہنے والے بے گھر خاندانوں کی پناہ ختم ہو گئی ہے ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے مناسب کپڑے بھی نہیں ہیں۔ غزہ میں حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں دنیا سے اپیل ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں متاثرہ لوگوں کا ساتھ دے کیونکہ اب بھی انہیں عالمی حمایت کی امید ہے
Sada E Haq79 (صدائے حق)11,185 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载

