
Sadaqat Ali Abbasi
@Sadaqat_Ali • 50,726 subscribers
A Member National Assembly-NA-57, An educationist, M. Phil Economics, MSc. Eco & MS-IT (UET), PTI President North Punjab/Spokesperson of PTI
Shorts
Videos

پروپیگنڈ گروپ صرف وہ کٹ پیسٹ ویڈیو شئرکر رہاہےجس پی ٹی آئی پرتشددتھوپنا جاسکے، ہم پنڈی اسلام آبادمیں سیاسی سرگرمیوں کو لیڈکرتےہیں اوراکثریت میں مقامی کارکنان کوذاتی طورپرجانتےہیں۔ 9، 10 مئی کےاحتجاج میں ہم لوگوں کو سرعام خان صاحب کا پیغام دےرہے ہیں کہ کوئی توڑپھوڑ نہیں کرنی خان صاحب کا سخت حکم ہے۔ اسکوتوکوئی نہیں چلایاجارہا اسلئےکہ جو بیانیہ PDM نےبناناہےاس میں یہ صحیح فٹ نہیں آرہا۔PTI
Sadaqat Ali Abbasi498,015 views • 3 years ago

مری گرینڈ جرگہ میں اپنی ٹیم کےہمراہ شرکت کی، مقامی تاجران کےروزگار چھیننے کےخلاف عوامی مہم میں بھرپورساتھ دینے کااعلان کیا۔ ٹورزم ہائی وے، ٹیکنکل کالج ،ضلع مری کا DHQ ہسپتال روکنےکےظالمانہ اقدام کی مزمت کی، مری میں پولیس کاچادرچاردیواری پامال کرنےپر مشترکہ لائحۂ عمل کامطالبہ
Sadaqat Ali Abbasi22,070 views • 1 year ago
No more content to load