
Sadaqat Khan
@Sadaqatkhan_95 • 87,529 subscribers
Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP @juipakofficial @juikpkofficial #TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP https://t.co/CXmhahxc4d
Shorts
Videos

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی بند ہے تو پھر سمگلنگ کا کیا تصور ہو سکتا ہے تو اس صورتحال میں بھی ہمارے صوبے کے عوام کے لیے گندم کی بندش جو ہے آئین کی بھی خلاف ورزی ہے انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے اور یہاں کے غریب لوگوں کے حق پر ڈاکہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن صاحب
Sadaqat Khan32,092 Aufrufe • vor 11 Tagen

یہ ہے مدارس والوں کا اصل چہرہ، آج طلبہ کو صفائی کے دوران سونا ملا جسے مالک تک پہنچایا گیا۔ #JUI4FloodVictims
Sadaqat Khan48,319 Aufrufe • vor 10 Monaten

امریکہ عرب کے تحفظ کےلیے نہیں آیا بلکہ ........ مولانا کا 1991 کا بیان____اردو ترجمہ کے ساتھ
Sadaqat Khan13,449 Aufrufe • vor 3 Monaten

فرخ کھوکھر کی جےیوآئی میں شمولیت خوش آئند ہے، خصوصاً ان کا ختم نبوت کے معاملے پر واضح اور دوٹوک مؤقف قابل تحسین ہے. جےیوآئی ہمیشہ سے عقیدۂ ختم نبوت کی محافظ رہی ہے، اور ایسے افراد کی شمولیت اس مشن کو مزید تقویت دے گی. ان شاءاللہ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
Sadaqat Khan17,299 Aufrufe • vor 11 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar