
Sadia Abbasi
@SadiaAbbasii • 5,674 subscribers
broadcast journalist/Bureau Chief UAE,Naibaat, Neo Television media network.I research, write and Report . https://t.co/HpfotyF4lr
Shorts
Videos

سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے یو اے ای میں استقبال کے حوالے سے ایک وڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں ابوظہبی میں خواتین زلفیں لہرا کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کر رہی ہیں ، وہ فیک وڈیو ہے ۔ اماراتی بہت مہذب لوگ ہیں یہ diplomatic ethics بہت خوب جانتے ہیں ۔میں اصلی وڈیو شیئر کر رہی ہوں جس میں ننھی اماراتی بچیاں یو اے ای کے جھنڈے لہرا رہی ہیں ۔یہ فیک نیوز دراصل ایک بھارتی نیوز ویب سائیٹ “ the Indian expressنے پبلش کی جسے بعد ازاں سوشل میڈیا صارفین نے پھیلایا ۔ تصدیق کے بغیر ایسی خبریں پھیلانا افسوسناک ہے
Sadia Abbasi387,414 Aufrufe • vor 1 Jahr

From Pakistan to the UAE skies, a tribute to friendship, unity, and shared dreams 💚🤍
Sadia Abbasi11,931 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar