Sadia's banner
Sadia's profile picture

Sadia

@Sadiaataha14,911 subscribers

Remember that all through history, there have been tyrants and murderers, and for a time, they seem invincible. But in the end, they always fall. always

Shorts

ان ورکرز کی بے چینی دیکھیے کہ وہ بار بار بیرسٹر گوہر اور جنید اکبر سے ایک ہی سوال کر رہے ہیں: "ہم 31 مئی کو نکلیں گے، کیا آپ لوگ ہمارا ساتھ دیں گے؟" بیرسٹر گوہر صاف الفاظ میں کہہ رہے ہیں: "تم لوگ مت نکلو، نہ ہی خود سے راستے بند کرو۔" جبکہ جنید اکبر کا کہنا ہے: "مجھ سے یہ سوال پچاس افراد پوچھ چکے ہیں، اب بس تصویریں بنواؤ۔" ایسے لوگوں سے کیا آپ واقعی عمران خان کی رہائی کی امید لگائے بیٹھے ہیں؟ یہ ورکر کو کیوں نہیں کہتے کہ تم ہمت کرو ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں؟ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ ظہیر عباس خان حقیقی آزادی ٹائیگرز🇵🇰 Haqiqi Azadi Tigers iKhan @boss0765 Khurram Zeeshan

27,958 просмотров

Videos

Sadiaataha's profile picture

سلام میری ان بہادر بہنوں کو!! یہ چار پانچ شور مچاتی، ضمیر جھنجھوڑتی خواتین ہزاروں خاموش لوگوں سے بہتر ہیں۔ ہم میں سے بیشتر نے خان صاحب کو صرف اسکرین پر دیکھا، یا جلسوں میں ان کی آواز سنی، لیکن کبھی ان سے روبرو ملاقات نہ ہو سکی۔ پھر بھی، ہمیں اس شخص سے اور اس کی کی گئی ہر بات سے بے انتہا محبت ہے۔ یہ وہ محبت ہے جو نہ کسی مفاد کی بنیاد پر ہے، نہ کسی ذاتی فائدے کے لیے—یہ وہ خالص جذبہ ہے جو رب دلوں میں ڈال دیتا ہے، اور جب وہ ڈال دے تو پھر کوئی فاصلہ، کوئی جبر، کوئی پردہ اُسے ماند نہیں کر سکتا۔ انہوں نے ہمیں صرف الفاظ سے قائل نہیں کیا—انہوں نے ہمیں عمل سے سکھایا۔ وہ لیکچر نہیں دیتے تھے، وہ خود ایک مثال بنے۔ ان کی ہر بات میں اخلاص، ہر قدم میں سچائی، اور ہر خواب میں قوم کی بہتری چھپی ہوئی تھی۔ لوگ بھٹو کی پھانسی پر لوگوں کی خودکشی کی مثال دیتے ہیں۔ لیکن خان قید میں ہے پھر بھی نہ جانے کتنوں نے اس کے لیے، اس تحریک کیلیے اپنی جان نچھاور کردی ہے۔ Team Kaptaan Karachi - The Resistance Tabby @PakRebel22 PTI

Sadia

17,843 просмотров • 1 год назад

Больше нет контента для загрузки