
Dr. Sidra Sadozai
@SadozaiSidra • 2,294 subscribers
Anchor | Lawyer | PhD in Law | Analyst — engaging with international relations, socio-political issues & human rights advocacy.
Videos

کراچی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے۔پاکستان نے صرف ایک جھلک دکھائی تھی، پوری طاقت استعمال ہوئی تو نقشے بدلتے دیر نہیں لگتی۔ 🇵🇰⚔️ یہ وہ قوم ہے جو خاموش ضرور رہتی ہے، مگر جواب ایسا دیتی ہے کہ نسلیں یاد رکھتی ہیں۔ہمارے صبر کو کمزوری سمجھنے کی غلطی مت کرنا، ورنہ سمندر سے سرحد تک ہر محاذ تمہارے لیے قیامت بن جائے گا۔
Dr. Sidra Sadozai106,649 Aufrufe • vor 1 Monat

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک دہشت گرد خاتون بلوچ قوم کی ترجمان نہیں۔ بلوچ خواتین عزت، وقار اور احترام کی علامت ہیں۔ دہشت گردی ایک مجرمانہ عمل ہے، اسے بلوچ شناخت یا بلوچ خواتین سے جوڑنا درست نہیں۔Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰 Babar Yousafzai SarfarazBugti_Updates
Dr. Sidra Sadozai13,502 Aufrufe • vor 19 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar