
safar khan Baloch
@Safarkba • 1,563 subscribers
Curious mind | Learning to love myself every day | Sharing thoughts, not conclusions
Shorts
Videos

ایسے ستم ہماری ماؤں کی شایانِ شان نہیں، مگر غلامی ایک ایسی بیماری ہےجوصرف جسم ہی نہیں، روح کو بھی زخمی کر دیتی ہے۔ یہ ناسور جو ہمیں وہ دکھ، مناظر دکھا رہا ہےجو ہمارے نصیب کاحصہ نہ تھے، جنہیں دیکھنے کےلیے ہم پیدا نہیں ہوئےتھے۔ اور اس بیماری کا صرف ایک ہی علاج ہے، آزادی۔
safar khan Baloch27,896 просмотров • 11 месяцев назад

سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک کے بیان سے یہ حقیقت عیاں ہو گئی ہے کہ بلوچستان میں حکومتی رٹ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، اور آزادی پسند تنظیموں کی سرگرمیاں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں، جو نہ صرف زمینی حقائق بلکہ عوامی حمایت سے بھی بخوبی ثابت ہوتی ہیں۔
safar khan Baloch24,904 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки