
Nokhaiz Sahi
@Sahi07NYC • 4,208 subscribers
Editor Planning and Assignment Pakistan TV @PakTVGlobal.... Ex Staff Reporter @DailyTheNation.
Shorts
Videos

سیالکوٹ کی ترقی کا راز۔گلی گلی میں کارخانے ہیں۔سیالکوٹ کے ساتھ ایک چھوٹے سے گاوں کے مزمل حسین ایک دوکان میں تین مشینوں کے ساتھ ایکسپورٹ کوالٹی کے دستانے (گلبز) بناتے۔مزمل بڑی فیکٹری سےکام لیتے ہیں اور تیار کرتے ہیں اور اپنی کمائی سےخوش ہیں۔لیکن مزمل آج بھی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں۔
Nokhaiz Sahi111,921 次观看 • 1 年前

آپ کو لگ رہا ہو گا کہ یہ کسی علاقہ غیر کی ویڈیو ہے جدھر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے تو ایسا نہیں ہے بلکہ یہ پارک روڈ پر نئے بننے والے انڈرپاس کے دوران diversion روڈ ہے۔ Mohsin Naqvi سر پلیز اس بات کا نوٹس لیں اگر افسران کے پاس وقت ہو تو کم از کم پانی کا چھڑکاو ہی کروا دیا کریں۔
Nokhaiz Sahi16,700 次观看 • 2 个月前

کیاآپ کو پتہ ہے پاکستان میں سب سے زیادہ کرکٹ گیند بنانے والی فیکٹری ڈسکہ شہر میں ہے۔اس فیکٹری میں کم و بیش 1 ہزار ملازمین جو روزانہ2 ہزار بین الاقوامی معیارکاگیندبناسکتے ہیں۔یہ گیند مختلف ممالک میں بھیجےجاتے ہیں لیکن پی سی بی نےمارکیٹ سے سستے ریٹ پر بال لینا کبھی گوارا نہیں کیا۔
Nokhaiz Sahi28,474 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载