
Sahil Adeem
@SahilAdeem • 75,165 subscribers
You are the slave of your subconscious thought
Videos

میرے عزیز ھم وطنو! اسلام علیکم! 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔ طاغوت کا مطلب اب تک سمجھ آ گیا ہو گا۔ 75 سال میں پہلی دفعہ پاکستان سے جہالت ختم کرنے کا پہلا قدم اٹھانے کا شکریہ۔ مگر یاد رہے کہ طاغوت کا مطلب گوگل کرنے سے جہالت ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ طاغوت اپنی زندگی سے ختم کرنے سے ہوتی ہے۔ آئیں اگلے سبق کی طرف بڑھیں۔ سبق دوئم! 1- اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے اور دیکھئے خود کہاں کہاں پہ اللہ کے اصولوں کی بجائے اپنی پسند کے اصول بنائے ہوئے ہیں 2- اپنے خاندانوں کے اندر ایک ایک طاغوتی رواج تلاش کریں۔ جسے کرنا آپ پہ فرض ہے( ورنہ خاندان میں ناک کٹ جائےگی) 3- اپنے محبوب ترین لیڈران میں دیکھیں کون کون اللہ کے نظام (قانون) کی بجائے کہیں اور سے متاثر تھا۔ مندرجہ بالا نکات کو سمجھنے کی آسان مشق؛ اسرائیل کے ٹو سٹیٹ سولیوشن کے اوپر کس کس نے پاکستانیوں کو ظاغوتی کیا
Sahil Adeem192,485 görüntüleme • 1 yıl önce

Awakening tour UK #theawakeningtour Next inshaAllah in Bradford Birmingham Manchester Newcastle London LSE
Sahil Adeem33,903 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.