
Saim Rizvi
@Saim_Riz • 14,755 subscribers
Wanderer
Shorts
Videos

سید علی رضا عابدی کے قتل کا ٹاسک فیض حمید نے اپنے ایک رئٹایرڈ کولیگ کو دیا تھا۔ ابصار عالم اس رئٹائرڈ کولیگ کو ایم کیو ایم میں سے کس نے شکایتیں لگائیں تھیں اور کون تھا وہ جس کی خواہش تھی کہ علی رضا عابدی کو مار دیا جائے۔ ملٹری کورٹ پر واجب ہے کہ تحقیق کرے
Saim Rizvi88,954 просмотров • 6 месяцев назад

الطاف حسین وجاہت خان کو پھاڑ پھوڑ کر عزت کے ساتھ فارغ کردیا
Saim Rizvi54,890 просмотров • 4 месяцев назад

کراچی کے سرکاری تعلیمی بورڈ “سسٹم” اور اس کے نتیجے میں ہونے والا نسلوں کا نقصان ملاحضہ فرمائیں۔ مگر جناب شرجیل میمن کو طابش کے جملے ناگوار گزرے۔ کراچی والا پہلے کراچی والا ہے بعد میں گورنر، اینکر، وزیر ہے۔ یہ ہی مزاج ہے اس شہر کے باسیوں کا۔ اسمبلیوں میں دیواریں آئینوں کی بنائیں
Saim Rizvi33,888 просмотров • 4 месяцев назад

میر مرتضی بھٹو اپنی بہن بینظیر بھٹو کی سیاست کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ سنئیے
Saim Rizvi19,658 просмотров • 4 месяцев назад

کراچی ٹول سے نیشنل ہائی وے تا سہراب گوٹھ۔ جتنی کچی آبادیاں و جھونپڑیاں ہیں ان پر پیپلز پارٹی کے جھنڈے لگے ہیں۔ یہ کراچی کو تباہ کرنے والی جماعت ہے جس نے فیصل رضا عابدی کے دور میں 52 غیر قانونی آبادیوں کو گوٹھ آباد کے نام پر لیگل کروایا تھا۔قبضے کے سو انداز
Saim Rizvi14,630 просмотров • 5 месяцев назад

اس مجرم کا نام رب نواز ہے۔ اندرون سندھ سے تعلق ہے۔ ATM سے لوگوں کو زدکوب کر کے ڈکیتیاں کرنے والے ایک گروپ کا کارندہ ہے۔ کمال یہ ہے کہ گیارہ دفعہ جیل جا کر باعزت بری ہوچکا ہے۔ آئینی ترمیم کے بعد قومی اسمبلی کا چنا چیف جسٹس ائے گا تو کیا بدلے گا؟ لوئر کورٹ و پولیس بدلے گی ؟
Saim Rizvi26,921 просмотров • 1 год назад

Rabia city - Gulistan e Johar PPP and Murtaza Wahab sharing videos of 3 Talwar and II Chundriger roads - saying all is clear
Saim Rizvi16,236 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки
