Saima Hashim's banner
Saima Hashim's profile picture

Saima Hashim

@SaimaHash11,077 subscribers

Psychotherapeutic work with trauma, loss, grief, and relational patterns through nervous system regulation and attuned presence.

Shorts

گلوکارہ الکا یاگنک پدماشری ایوارڈ کے دن ۔۔۔ انتہائی سُریلی اور دل کو چھُو لینے والی آواز پائی ۔۔۔ بُڑھاپا، جسمانی کمزوری، اور بیماری سے کوئی نا محفوظ رہ سکا اس دنیا میں ۔۔۔ اس حقیقت کو تسلیم کر کے زندگی گزارنا ہی حکمت ہے ۔۔۔

147,684 次观看

ملالہ نے اپنی زندگی کا آغاز ایک activistکے طور پر کیا تھا، مگر اب وہ خود کو ایک مختلف انداز میں ڈھال رہی ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ لوگ بھی اُس سے اپنی توقعات کو بدل لیں، اور اُس کے لیے بھی یہی مناسب ہے کہ اگر وہ واقعی اب ایک fashion icon یا public figure بننا چاہتی ہے، تو خود کو سرگرم کارکن کے طور پر پیش نہ کرے۔۔۔ کیونکہ پھر لوگ توقعات بھی اُسی کردار کر مطابق رکھیں گے۔۔۔ دو کشتیوں کا سوار ڈوبتا ہے اور بہتر ہے کہ clarity کے ساتھ زندگی گزارے۔۔۔ خوش رہے آباد رہے 🤲🏼

75,024 次观看

چند سالوں سے میں نے جمعہ کے روز “یا مُعِزُّ”پڑھنا شروع کیا،اب تو جمعہ کے علاوہ بھی پڑھتی رہتی ہوں۔ یقین جانیے مجھے کچھ اندازہ نہیں کہ کیسے مگر۔۔ اللٰہ پاک نے بہت عزت دی اور میری طلب ہمیشہ عزت ہی رہی ہے۔ مگر صرف پڑھنا کافی نہیں، جو حاصل کرنا چاہتے ہیں ، وہ دینا بھی ضروری ہے۔ 🌹

171,026 次观看

I’m sharing a few short clips from the URAAN PAKISTAN Conference, where I had the opportunity to speak about women’s rights. something I deeply believe in. Advocating for women doesn’t need to humiliate other genders. I proudly speak these truths, even in front of authorities, looking them straight in the eye. I also truly appreciate Peter Fehr and Government of Pakistan for including the psychological and emotional challenges of women in their conference.

24,281 次观看

Videos

没有更多内容可加载