
Sajid usmani
@SajidFb • 76,291 subscribers
Focal Person Prime Minister's Youth @PMsYouthProgram Government of Pakistan Gilgit-Baltistan
Shorts
Videos
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیوں رو رہی ہو ؟؟ میرے پیروں میں شدید درد ہے۔۔۔ ان سے روز (ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کے لئے چلتے رھنے کی وجہ سے) خون بہتا ہے اور ہمیں نہیں پتہ ہمیں کہاں جانا سنو میری گڑیا ! میرے بس میں ہوتا تو میں لپک کر تمہیں اپنی آغوش میں لے لیتی اور تمہیں اس پتھریلی زمین کی ہر سختی سے بچا لیتی ۔۔ تمہیں!! ہاں میں تمہارے حصے کے سارے زخم خود کھا لیتی مگر تمہیں اپنے حصار میں پھول کی طرح محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ۔۔۔۔ مگر ! تمہاری تکلیف دیکھنے کے بعد میرا وہ ہاتھ جو درد کی شدت سے کنپٹیوں کو مسلسل سہلا رہا تھا وہ حرکت کرنے سے رک گیا ہے کیونکہ ۔۔ تمہارا درد بڑا ہے ہمارے درد تو کچھ بھی نہیں 🥺
Sajid usmani23,614 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载