Sajid Hussain's banner
Sajid Hussain's profile picture

Sajid Hussain

@SajidSh88820,465 subscribers

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ

Shorts

حلات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ جس عمر میں ان لڑکیوں کو سکول میں پڑھائی پر توجہ دینی چاہئے تھی.... یہ اس عمر میں بہودہ کام میں لگی ہوئی ہیں کون ذمہ دار ہے؟

83,671 Aufrufe

ایسی حرکتیں کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں کیونکہ مار کا ساتھ طلاق کا پیپر مفت میں ہی مل جاتا ہے جو ساری زندگی کا روگ بن جاتا ہے ۔۔۔

92,950 Aufrufe

انڈیا کے سرکاری دفاتر میں خواتین کا ملازمت کرنا بلکل بھی آسان نہیں ہے اس ویڈیو سے اندازہ لگا لیں کیا کچھ کرنے کے بعد خواتیں تنخواہ لینے کی اہل ہوتی ہیں.... افسوس صد افسوس۔

Sensitive content

284,026 Aufrufe

15 سالہ جویریہ نامی لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی۔۔ریسکیو 1122 کے جوانوں کی ہمت اور حوصلے کو سلام ہے اتنی گرمی اور حبس میں مسلسل دو روز سرچ آپریشن کے بعد لاش کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔۔ دو روز پہلے... مظفرگڑھ کے علاقے رنگپور میں 15 سالہ لاپتہ طالبہ کا بیگ اور جوتے دریا کنارے ملنے پر ریسکیو نے دریائے چناب میں سرچ آپریشن شروع کردیا،،15 سالہ طلباء میٹرک کے رزلٹ میں نمبرز کم نمبر آنے پر گزشتہ روز سے دلبرداشتہ تھی اور گزشتہ روز سے لاپتہ ہوئی تھی

17,114 Aufrufe

سنا تھا جنازہ چار کندھوں پر جاتا ھے...... رات اس جنازے کی چار پائی کو 3 کندھوں کے ساتھ جاتا دیکھ کر چوتھا کندھا بننا پڑا جنازے کے ساتھ 3 جوان بندے تھے اور پانچ چھوٹے بچے اور جنازہ پڑھا سینکڑوں لوگوں کے ساتھ پتہ نہیں اللہ نے وھاں غیب سے مخلوق بھیج دی تھی.... میں نے بہت بڑے بڑے جنازے پڑھے اور دیکھے زندگی میں پہلی دفعہ تین کندھوں پر جنازہ دیکھا اور چھوٹے بچے کی جگہ چوتھا کندھا بنا جنازہ دیکھ کر بہت تکلیف ھوئی...

60,899 Aufrufe

ماں ھو تو ایسی موبائل میں ایسی مگن کہ بچے کی فکر ھی نھیں

22,887 Aufrufe

منڈی بہاوالدین: اوباش نوجوان سر عام طالبہ کو حراساں کر رہا ہے ۔ اس کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سبق سیکھا دیا جائے نہیں تو کسی کی عزت کا جنازہ نکال دے گا۔

23,673 Aufrufe

وسیم اکرم اور فخر عالم تبلیغی بیان سنتے ہوئے... جب بندہ اللہ لوک ہو جائے تو واقعہ اس میں نظر بھی آتا ہے سعید انور، وسیم اکرم

29,814 Aufrufe

افسوس!!!!! چونیاں: گورنمنٹ کامرس کالج کے امتحانی مرکز میں ڈاکٹر عبد القدیر پولی ٹیکنیکل کالج کا پرنسپل محسن جعلی امیدوار بن کر پیپر دیتے ہوئے گرفتار، اصلی امیدوار موقع سے فرار ہو،

12,977 Aufrufe

Videos

انسانیت دم توڑ چکی ہے ہمارے معاشرے میں۔
4:20

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

جہالت کی انتہا سگریٹ لگا کر عورت سے جن نکالنے کی کوشش جاری....
0:34

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

SajidSh888's profile picture

تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!

Sajid Hussain

283,530 Aufrufe • vor 3 Monaten