
Sajid Hussain
@SajidSh888 • 14,730 subscribers
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
Shorts
Videos

تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!
Sajid Hussain281,774 次观看 • 2 个月前
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
4:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کے بارے میں کہتے تھے. پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟ لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
Sajid Hussain15,063 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载