
Sajid Hussain Shuqran
@SajidShuqran888 • 14,718 subscribers
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
Shorts
Videos

ایک بوڑھا چرواہا اپنے بیٹوں کے ساتھ اپنے اونٹوں کو چیک کرنے گیا۔ ایک اونٹ جس کی اس نے دیکھ بھال کی تھی اور لاڈ پیار کیا تھا۔ گاڑی سے آدمی کی آواز سن کر اونٹ نے اسے پہچان لیا اور اس کے لیے تڑپنے اور اس سے التجا کرنے لگا۔ آدمی گاڑی سے باہر نکلا اور اس کے سر پر ہاتھ مار کر اس سے پیار کرنے لگا۔ اللہ پاک ہے! حتیٰ کہ جانوروں میں بھی جذبات ہوتے ہیں، جانور بھی ان کی قدر کرتے ہیں جو ان کے ساتھ نرمی سے پیش آتے ہیں!
Sajid Hussain Shuqran153,934 görüntüleme • 2 ay önce
2:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قائم پور کی رہائشی خاتون روبینہ کے مطابق عمران سعیدی اور سہیل رمضانی مجھے ورغلا پھسلا کر گھر سے لے گئے مجھے کہا آپ کے خاوند نے پیسے بھیجے ہیں عدالت چلو ہمیں اشٹام کر کے دو اور پیسے لے لو۔ متاثرہ خاتون روبینہ عدالت کی بجائے مجھے وہ لوگ کسی ڈیرے پر لے گئے اور مجھ سے سب نے زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون اسی دوران میری ویڈیوز بھی بنائی ویڈیوز کے ذریعے مجھے عمران بلیک میل کرتا رہا اور زیادتی کرتا رہا۔ متاثرہ روبینہ مجھے زبردستی میڈیسن کھلا کر میرا بچہ بھی ضائع کرا دیا مزید کیا کہنا تھا متاثرہ خاتون کا دیکھئے اوراس ویڈیو میں سنئے...
Sajid Hussain Shuqran39,994 görüntüleme • 1 ay önce

ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو ایک وحشی جانور قتل کر دیا.....! ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک کر ظالم فرار ہو گیا.... غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے! یہ خون کس کا ہے؟ یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟ سخت کارروائی درخواست ہے، ملزمان کو پھانسی دی جائے! IGP Punjab Office
Sajid Hussain Shuqran24,629 görüntüleme • 1 ay önce

نئی ویڈیو آ گئی،زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر سنگین مقدمات میں نامزد غیر ملکی ملزم کو عدالت میں پیش کرنے میں خاتون تفتیشی پولیس افسر آخرکار کامیاب ہو گئی، جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران انہیں مختلف قسم کے مبینہ دباؤ اور رکاوٹوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اسی خاتون پولیس افسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو انہوں نے تھانے میں کھڑے ہو کر ریکارڈ کی تھی۔ ویڈیو میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ بعض بااثر پولیس افسران کی جانب سے ان پر تفتیشی عمل کے دوران دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ خاتون افسر کے مطابق وہ ایک ایسے غیر ملکی ملزم کے خلاف مقدمات کی تفتیش کر رہی تھیں جس پر 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر سنگین الزامات کے مقدمات درج ہیں۔ اب عدالت سے سامنے آنے والی نئی ویڈیو میں خاتون افسر کا کہنا ہے کہ تمام تر مبینہ دباؤ، رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود وہ ملزم کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے اس دعوے نے ایک بار پھر اس پورے معاملے کو عوامی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ اگر خاتون افسر کے الزامات درست ہیں تو متعلقہ اداروں کو شفاف، غیر جانبدار اور فوری تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لانے چاہئیں تاکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔
Sajid Hussain Shuqran12,315 görüntüleme • 1 ay önce
1:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پسند کا رشتہ نہ کروانے پر سگی بیٹی کا اپنے باپ پر جھوٹا مقدمہ میرا باپ میرے ساتھ غلط کام کرتا ہے پولیس نے باپ کو پکڑا اور جیل بھیج دیا لڑکے نے جھوٹا پیار کا کھیل کھیلا اور استمال کرنے کے بعد چھوڑ دیا پھر لڑکی تھانے آ گئی اور سب بتا دیا کے میں نے اپنے باپ پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا تھا میرےباپ کو جیل سے نکالیں ۔۔۔ تف
Sajid Hussain Shuqran12,391 görüntüleme • 1 ay önce

ٹریفک پولیس نے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر دیا، شہری رونے لگ گیا۔
Sajid Hussain Shuqran11,564 görüntüleme • 2 ay önce

انصاف کے لیے در بدر دھکے کھاتی ماں کی مدد کی جائے، سب لوگ اس بہن کے کی آواز بنیں اور ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ محترم مریم نواز صاحبہ درد دل سے درخواست ہے کہ ذمہ دران کو سخت سزا دی جائے اور اس ماں کے دکھوں کو ازالہ کیا جائے۔ ماں اور باپ کا رو رو کر برال حال ہمیں انصاف چاہیے ، Maryam Nawaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell Punjab Police Official Government of Punjab CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB
Sajid Hussain Shuqran15,363 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.