Sajid Hussain Shuqran's banner
Sajid Hussain Shuqran's profile picture

Sajid Hussain Shuqran

@SajidShuqran88814,718 subscribers

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ

Shorts

منڈی بہاوالدین: اوباش نوجوان سر عام طالبہ کو حراساں کر رہا ہے ۔ اس کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سبق سیکھا دیا جائے نہیں تو کسی کی عزت کا جنازہ نکال دے گا۔

منڈی بہاوالدین: اوباش نوجوان سر عام طالبہ کو حراساں کر رہا ہے ۔ اس کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سبق سیکھا دیا جائے نہیں تو کسی کی عزت کا جنازہ نکال دے گا۔

23,546 次观看

اسکول جانے والے ایک طالب علم کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بہادر افراد نے اغوا کار کو پکڑ کر بچے کو بازیاب کروایا ۔ مقامی دیہاتیوں نے ہمت دکھاتے ہوئے اغوا کار کا پیچھا کر کے اسے کھینھواری تھانے کی حدود میں پستول سمیت پکڑ لیا اور بچے کو بازیاب کروا لیا۔

25,883 次观看

Videos

SajidShuqran888's profile picture

نئی ویڈیو آ گئی،زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر سنگین مقدمات میں نامزد غیر ملکی ملزم کو عدالت میں پیش کرنے میں خاتون تفتیشی پولیس افسر آخرکار کامیاب ہو گئی، جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران انہیں مختلف قسم کے مبینہ دباؤ اور رکاوٹوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اسی خاتون پولیس افسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو انہوں نے تھانے میں کھڑے ہو کر ریکارڈ کی تھی۔ ویڈیو میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ بعض بااثر پولیس افسران کی جانب سے ان پر تفتیشی عمل کے دوران دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ خاتون افسر کے مطابق وہ ایک ایسے غیر ملکی ملزم کے خلاف مقدمات کی تفتیش کر رہی تھیں جس پر 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر سنگین الزامات کے مقدمات درج ہیں۔ اب عدالت سے سامنے آنے والی نئی ویڈیو میں خاتون افسر کا کہنا ہے کہ تمام تر مبینہ دباؤ، رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود وہ ملزم کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے اس دعوے نے ایک بار پھر اس پورے معاملے کو عوامی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ اگر خاتون افسر کے الزامات درست ہیں تو متعلقہ اداروں کو شفاف، غیر جانبدار اور فوری تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لانے چاہئیں تاکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔

Sajid Hussain Shuqran

12,315 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载