
Sajjad Momand
@SajjadMomand • 11,947 subscribers
Human Rights Activist | #ISF_Alumni | Former #PTI_Candidate for PK-68 |# Mohmand | Chairman Mohmand Youth Council #PTIFamily
Shorts
Videos

آج ضلع مہمند حلیمزئے ناساپئی میں درد ناک واقعہ ہوا۔ ہوا یو کہ تین نامعلوم بندے پہاڑ میں بکریاں چرارہے تھے کہ گاوں کے ایک بندے نے روک کر جان پہچان کرانے کو کہا۔ گاوں کے بندے کو نامعلوم تین بندو پر شک ہوا اور پکڑ لیا کہ یہاں سے جاو۔ جب وہ نامعلوم چلے گئے تو پولیس آگئی کہ تین نامعلوم بندے سرکار کے تھے۔ تو گاوں والوں نے پکڑ کر یہاں چلے جانے کو کہا۔ مذاکرات اور بات چیت عوام اور پولیس کے درمیان جاری تھی کہ FC والے آگئے۔ FC والوں نے آتے ہی فائر شروع کردی۔ اور مطالبہ کیا کہ ہمیں وہ گاوں والا چاہئے جس نے تین نامعلوم بندوں کو چلے جانے کو کہا۔ عوام نے کہا کہ نامعلوم سول کپڑوں میں تھے اور ہمیں کیا پتہ یہ یہاں کیا کرنے آئے تھے لہذا اپنے علاقے کی امن امان کیلئے ہم یہ کرتے رہیں گے۔ ایف سی نے دوبارہ مار پیٹ شروع کی اور پھر فائرنگ شروع کی۔ ہم اس غنڈہ گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اور امید ہے کہ اس غنڈہ گردی پر ایف سی کی اعلی حکام ایکشن لیں گے۔
Sajjad Momand138,416 Aufrufe • vor 1 Monat

باجوڑ ڈرون حملے میں شہید مسجد سے شہید قرآن پاک جمع کرنے کے مناظر
Sajjad Momand131,623 Aufrufe • vor 7 Monaten

اللہ گواہ ہے یہ اسٹیبلشمنٹ بہت زیادہ ڈرپوک اور بزدل ہے آپ لوگوں نے ڈرنا نہیں
Sajjad Momand22,595 Aufrufe • vor 11 Monaten

ضلع مہمند میں امن ریلی اور باجوڑ شہداء اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی۔
Sajjad Momand14,293 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar