Sajjad Momand's banner
Sajjad Momand's profile picture

Sajjad Momand

@SajjadMomand • 12,382 subscribers

Human Rights Activist | #ISF_Alumni | Former #PTI_Candidate for PK-68 |# Mohmand | Chairman Mohmand Youth Council #PTIFamily

Videos

SajjadMomand's profile picture

آج ضلع مہمند حلیمزئے ناساپئی میں درد ناک واقعہ ہوا۔ ہوا یو کہ تین نامعلوم بندے پہاڑ میں بکریاں چرارہے تھے کہ گاوں کے ایک بندے نے روک کر جان پہچان کرانے کو کہا۔ گاوں کے بندے کو نامعلوم تین بندو پر شک ہوا اور پکڑ لیا کہ یہاں سے جاو۔ جب وہ نامعلوم چلے گئے تو پولیس آگئی کہ تین نامعلوم بندے سرکار کے تھے۔ تو گاوں والوں نے پکڑ کر یہاں چلے جانے کو کہا۔ مذاکرات اور بات چیت عوام اور پولیس کے درمیان جاری تھی کہ FC والے آگئے۔ FC والوں نے آتے ہی فائر شروع کردی۔ اور مطالبہ کیا کہ ہمیں وہ گاوں والا چاہئے جس نے تین نامعلوم بندوں کو چلے جانے کو کہا۔ عوام نے کہا کہ نامعلوم سول کپڑوں میں تھے اور ہمیں کیا پتہ یہ یہاں کیا کرنے آئے تھے لہذا اپنے علاقے کی امن امان کیلئے ہم یہ کرتے رہیں گے۔ ایف سی نے دوبارہ مار پیٹ شروع کی اور پھر فائرنگ شروع کی۔ ہم اس غنڈہ گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اور امید ہے کہ اس غنڈہ گردی پر ایف سی کی اعلی حکام ایکشن لیں گے۔

Sajjad Momand

138,981 просмотров • 4 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки