
Sajjad Momand
@SajjadMomand • 12,382 subscribers
Human Rights Activist | #ISF_Alumni | Former #PTI_Candidate for PK-68 |# Mohmand | Chairman Mohmand Youth Council #PTIFamily
Videos

ضلع مہمند: سول کپڑوں میں مسلح افراد کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا ضلع مہمند میں مقامی لوگوں کے مطابق شام ڈھلنے کے بعد ایف سی کی گاڑیوں سے مبینہ طور پر سول کپڑوں میں ملبوس تقریباً 10 مسلح افراد کو ایک پہاڑی علاقے میں اتارا گیا۔ مقامی آبادی نے علاقے میں موجود ان افراد کو مشکوک سمجھتے ہوئے اسلحے سمیت پکڑ لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کی کارروائی جاری ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سول کپڑوں میں مسلح اور غیر شناسا افراد کو بغیر اطلاع علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ آئندہ ایسے افراد کو اسلحے سمیت ان کے علاقے میں نہ بھیجا جائے۔ اہلِ علاقہ نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور گرفتار افراد کی شناخت واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ Murad Saeed Imran Riaz Khan ZEShan ⚫ Arslan Baloch Faisal Khan
Sajjad Momand49,290 görüntüleme • 1 ay önce

آج ضلع مہمند حلیمزئے ناساپئی میں درد ناک واقعہ ہوا۔ ہوا یو کہ تین نامعلوم بندے پہاڑ میں بکریاں چرارہے تھے کہ گاوں کے ایک بندے نے روک کر جان پہچان کرانے کو کہا۔ گاوں کے بندے کو نامعلوم تین بندو پر شک ہوا اور پکڑ لیا کہ یہاں سے جاو۔ جب وہ نامعلوم چلے گئے تو پولیس آگئی کہ تین نامعلوم بندے سرکار کے تھے۔ تو گاوں والوں نے پکڑ کر یہاں چلے جانے کو کہا۔ مذاکرات اور بات چیت عوام اور پولیس کے درمیان جاری تھی کہ FC والے آگئے۔ FC والوں نے آتے ہی فائر شروع کردی۔ اور مطالبہ کیا کہ ہمیں وہ گاوں والا چاہئے جس نے تین نامعلوم بندوں کو چلے جانے کو کہا۔ عوام نے کہا کہ نامعلوم سول کپڑوں میں تھے اور ہمیں کیا پتہ یہ یہاں کیا کرنے آئے تھے لہذا اپنے علاقے کی امن امان کیلئے ہم یہ کرتے رہیں گے۔ ایف سی نے دوبارہ مار پیٹ شروع کی اور پھر فائرنگ شروع کی۔ ہم اس غنڈہ گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ اور امید ہے کہ اس غنڈہ گردی پر ایف سی کی اعلی حکام ایکشن لیں گے۔
Sajjad Momand138,981 görüntüleme • 4 ay önce

باجوڑ ڈرون حملے میں شہید مسجد سے شہید قرآن پاک جمع کرنے کے مناظر
Sajjad Momand131,821 görüntüleme • 10 ay önce

ضلع مہمند میں امن ریلی اور باجوڑ شہداء اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی۔
Sajjad Momand14,355 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.