
SalmanZonoo
@SalmanZonoo • 5,503 subscribers
||•Social Activist•|| Social activism is the practice of working toward the reform of institutions, behaviors, relations, and expectations in society
Videos

گلگت کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے گلگت کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے گلگت کے پانی پر ڈیم پاکستان بنائے سی پیک سے فائدہ چار صوبے اٹھائے پھر بھی گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ؟؟؟ آخر کیوں ؟؟؟ جاگ سر زمین بے آئین گلگت بلتستان جاگ #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
SalmanZonoo16,013 просмотров • 2 лет назад

گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب ہر ضلع سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن پاکستانی میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے گزرارش سوشل میڈیا پر ہماری آواز بننے 🚩 #GilgitBaltistan #GBWantsAutonomy
SalmanZonoo12,924 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки