
Samrina Hashmi
@samrinahashmi • 27,339 subscribers
Obstetrician/Gynaecologist ē special interest in Sub-fertility & High risk pregnancies 🌺🌺🌺 Love Tea ☕️,Gardening, photography. A concerned citizen
Videos

😡 یہ جاہل وزیرِ صحت۔ ایک پڑھے لکھے ڈاکٹر کو صرف AC…ڈگری26 سے نیچے ہونے پر بیہودگی سے ڈانٹ رہا ہے۔ اب MS کا کام یہ رہ گیا ہے کہ AC کا ٹمپریچر کنٹرول کرے۔ 🙄🙄 سمجھ نہیں آتا کہ پنجاب کے ڈاکٹر اتنے نیچے کیوں گر گئے ہیں کہ ایک جاہل بیوروکریٹ سے گالیاں کھا رہے ہیں۔ 😡 اور وہ وزیرِ صحت قمیض پر مائک لگا کر آیا ہے ۔۔۔ یعنی اِس ڈرامے بازی کی تیاری سے آیا تھا Punjab Post YDAPunjabOfficial PMA PUNJAB YDA Punjab YDA Punjab Official
Samrina Hashmi17,994 Aufrufe • vor 1 Monat

مریم کا”ہم حکمران خاندان “سےہم”بلیو بلڈڈ پنجابی خاندان “ تک کا متکبرانہ سفر ۔ محترمہ آپ کہیں سے Blue Blood نہیں ہیں 😱آپ کے دادا کے ابّا “دلّا ہاراں والے “ کہلاتے تھے اور بازارِ حسن میں ہار بیچتے تھے 😱 آپ کے دادا پہلے گٹر کے ڈھکن بتاتے تھے،پھر ان کو چُرا کر بیچتے تھے 😱 مہربانی کرکے اپنی ہسٹری یاد رکھیں Maryam Nawaz Sharif
Samrina Hashmi116,548 Aufrufe • vor 1 Jahr

This how the establishment works. All apparent good work is cosmetic.
Samrina Hashmi43,875 Aufrufe • vor 9 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar