
Sana Malik
@San_a_Malik • 43,490 subscribers
اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے .🖤
Shorts
Videos

*_محترم محب وطن شہریو_*۔ *_اب جبکہ واضح ہو چکا ہے کے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی موجود ہو گی، تقریباً تمام ہی بڑے چہرے میدان میں موجود نہیں ہوں گے اور الیکشن مہم نہیں چلا سکیں گے تو پھر سوال یہ ہے کہ اب ہمارے پاس کیا راستہ ہے_*؟ *_آخر ہم کیسے الیکشن لڑیں گے_*؟ *_اس کا جواب یہ ہے کہ اب ہمارے اوپر دوہری ذمہ داری ہو گئ ہے_*۔ *_اب ہمیں صرف ووٹ نہیں ڈالنا بلکہ ووٹ ڈلوانا بھی ہے اور وہ کیسے ڈلوانا ہے اس کا طریقہ میں آپ کو بتایا جا رہا ہے_*۔ *_اگر ہم ان طریقوں کو اپنائیں تو ان شاءاللہ ہم 95 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ کروا لیں گے_*۔ *_ترتیب سے یہ طریقہ بیان کیا جا رہا ہے_*۔ 1۔ *_سب سے پہلے ڈور ٹو ڈور کیمپین سے شروع کریں۔کیمپین کرتے وقت اپنے ساتھ ایک پین رجسٹر رکھیں جس گھر میں کیمپین کے لیے جائیں اس گھر میں کتنے مرد ووٹ ہیں اور کتنی خواتین ووٹر ہیں یہ درج کریں پھر یہ بھی نوٹ کریں کے کتنے نوجوان ہیں اور کتنے بزرگ ووٹرز ہیں، پھر ان کا واٹس ایپ نمبر لازمی لیکر نوٹ کر لیں، اس طرح کیمپین کے ساتھ اپنے محلے کا ڈیٹا کلیکٹ کریں اور ساتھ میں ان فیمیلز کے افراد کے حلقے بھی چیک کریں اگر ان میں کوئی مسائل ہوں تو ان کی رہنمائی بھی کریں_* 2۔ *_الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق ایک پولنگ اسٹیشن پر 1200 ووٹ رجسٹرڈ ہوتے ہیں اور ایک پولنگ پر چار پولنگ بوتھ ہوتے ہیں، یعنی ہر پولنگ بوتھ پر 300 ووٹ کا حساب ہوتا ہے۔ بس آپ نے اپنا پولنگ بوتھ مینج کرنا ہے۔ یعنی صرف 300 ووٹ۔ آپ نے بس یہ تہیہ کرنا ہے کہ میں نے یہ 300 ووٹ الیکشن والے دن ہر حالت میں اپنے پولنگ بوتھ میں کاسٹ کروانے ہیں_* *_اس کا طریقہ کیا ہوگا_*؟۔ *_اس کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ ڈور ٹو ڈور کیمپین کر کے ڈیٹا کلیکٹ کر لیں گے تو آپ کے پاس پورا ریکارڈ ہوگا کہ آپ کے پولنگ بوتھ پر کتنے نوجوان کتنے بزرگ اور کتنی خواتین ہیں۔ ان سب کی الگ الگ لسٹ بنائیں اور الیکشن ڈے پر ان کو پولنگ بوتھ لے جانے کا پلان ترتیب دیں۔ اپنی پاکٹ منی سے پیسے بچائیں اور الیکشن ڈے پر 10 چنگ چی رکشوں کا انتظام کر کے رکھیں۔انصافیوں اور محب وطن شہریوں کا ایک گروپ بنائیں، کم از کم 30 لوگوں کا۔ایک نمبر ٹیم لوگوں کو گھر سے نکال کر لائے، دوسری لوگوں کو پولنگ بوتھ لیکر جائے تیسری لوگوں کو واپس گھر لیکر آئے_*۔ *_محلے میں ہی ایک پک اپ پوائنٹ بنائیں اور وہاں پر دس کرسیوں کا انتظام کر کے رکھیں_* *_ایک ٹیم لوگوں کو گھر سےنکال کر لائے اور پک اپ پوائنٹ پر بٹھا دے، وہاں چنگچی رکشہ موجود ہو۔رکشہ سے انکو پولنگ بوتھ بھیجیں،وہاں پر دوسری ٹیم موجود ہو اور وہ ان کو رسیو کرکے پولنگ بوتھ تک رہنمائی کرے اور جو لوگ ووٹ ڈال چکے ہوں انکو اسی چنگچی میں واپس بھیج دیں_* *_علی الصبح بزرگوں کو بھیجیں پھر خواتین کو، سب سے آخر میں ینگسٹرز کو بھیجیں_* *_اس طرح ہم ترتیب سے ووٹ ڈلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے_* *_دوستو یہ جنگ بہت بڑی ہےاور ہمارے مقابلے میں ریاست کی پوری مشینری کھڑی ہے۔ان کے پاس وسائل ہیں طاقت ہے میڈیا ہےاور بےحد پیسہ بھی_* *_اس لیے دوستو ہم سب کو مل کر یہ جنگ لڑنی ہوگی_* *_ہر شخص یہ عہد کرے کہ میں اپنا پولنگ بوتھ بڑے مارجن سے کپتان کو جتوا کر دوں گا تو یقین کریں دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی_* *_یہ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، یہ عمران خان کی زندگی اور موت کی جنگ ہے، اگر ہم ہارے اور ہم نے کاہلی کی تو اس کی سزا عمران خان کو بھگتنی پڑے گی پھر شاید وہ زندگی میں کبھی جیل سے باہر نہ ہی آ سکیں اور ہم دائمی غلام بن جائیں_*۔ *_میری گزارش ہو گی کہ سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ہر شخص ذاتی طور پر گراؤنڈ ورک شروع کرے_ #PTI_Followers
Sana Malik5,413,766 просмотров • 2 лет назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اصلی نسلی وفا دار مرد اسے ہوتے ہیں بلو پینٹ شرٹ میں جو ہیں
Sana Malik278,617 просмотров • 7 месяцев назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ مجھے کیا دیکھنا پڑ رہا شکر ہیں کے میں اندھی ہوں 🙈🤭😎😎
Sana Malik183,210 просмотров • 9 месяцев назад

وحشی خاوند ٹوکا لےکرسسرال پہنچ گیا، ٹوکے کے وار، گالم گلوچ۔ سول لائن پولیس خاموش
Sana Malik81,893 просмотров • 3 месяцев назад

تو اس لے ہمارے ماں باپ باہر نہیں نکلنے دیتے ہیں ۔۔،۔۔۔لڑکیوں کا حال دیکھ لو سب نشے میں دهت ہیں 😠
Sana Malik70,011 просмотров • 5 месяцев назад

سی سی ڈی اور سائبر کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے گذارش ہے کہ نوجوانوں نسل برباد کرنے والوں کو نشان عبرت بنانا بھی ثواب کا کام ہے۔
Sana Malik109,350 просмотров • 9 месяцев назад
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مبشر نے مريم کی اتار دی ۔ گجب بجتی ۔ یا ہڈی نہیں ملی اسکا غصہ یا غیرت جاگ گئی ۔
Sana Malik89,217 просмотров • 11 месяцев назад

بھائی کو لگا آج تو گیم بج گیا 🤣 پھر پتا چلا 🤣 ٹیکنالوجیا ہو گیا🤪
Sana Malik44,438 просмотров • 6 месяцев назад

میں بہت اداس ہوں ۔۔۔۔ ☹️ مجھے لگا تھا شاید اپنی حویلی سے مفت میں entertainment مل جائے گی لیکن ۔۔۔ پروگرام تو وڑ گیا 😭😭😂😂
Sana Malik54,822 просмотров • 9 месяцев назад
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ اسلام آباد کے چوک میں کس کا کتا کھل گیا شراب پی کر سب کو کاٹ رہا ؟؟؟؟ i8
Sana Malik38,454 просмотров • 5 месяцев назад

مجھے اسی جنگ دیکھنے کا بڑا شوق ہیں پر ہمارے محلے میں اسی جنگ کبھی ہوئی نہیں 😹😹🤣
Sana Malik50,760 просмотров • 9 месяцев назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کون سا تیل لگاتی ہیں اتنے لمبے بال جب ریلسن کرنی ہو پھر تو اتنے بڑے بال نہیں رکھنے چاہیں ۔😁🥹
Sana Malik34,941 просмотров • 6 месяцев назад