Sanam Baloch's banner
Sanam Baloch's profile picture

Sanam Baloch

@SanamSana914871,244 subscribers

Shorts

ڈاکٹر عائشہ فیض یوسفزئی نے اپنے حالیہ بیان میں پہاڑوں پر جانے والی خواتین کی تعریف کی ہے، لیکن ان خواتین کو دراصل کسی اور مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، جس کی حقیقت اس ویڈیو میں آپ کے سامنے رکھی جائے گی۔ *بلوچ اقدار ہمیشہ خواتین کی عزت، وقار اور تحفظ کی بات کرتی ہیں۔* عورت کی عزت کو کسی سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنا یا مردوں کے درمیان اس کی عزت کو اچھالنا نہ بلوچ روایات ہیں اور نہ ہماری اقدار۔

27,771 views

*سَمّی دین اور اللہ نذر کی "عاشقی"* سَمّی دین اور اللہ نذر کی ساری داستانوں سے زیادہ مشہور تو وہ دن ہوا جب دونوں کا ڈانس اچانک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اللہ نذر صاحب ایسے گھوم رہے تھے جیسے پورا انقلاب ناچ کر دکھانا ہو۔ لوگوں نے ویڈیو کو اتنا شیئر کیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ میم بن گئی، اور دونوں کا ڈانس انٹرنیٹ کی نئی تفریح ثابت ہوا۔

24,586 views

Videos

SanamSana91487's profile picture

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردو لڑکیوں کی تصاویر، نام، مقامات اور انعامی رقوم پر مشتمل نوٹس جاری کیا گیاہے ۔ جن میں سے زیادہ تر دہشت گرد لڑکیوں کا تعلق گوادر سے ہے۔ حنیفاں ولد شیر محمد — گوادر عائشہ ولد عبدالرشید — گوادر رقیہ ولد ولید — گوادر اقرٰی ولد علی مولا — گوادر عزیزاں ولد ابراہیم — گوادر امینہ ہانی ولد عبدالرشید — گوادر حفصہ ولد اقبال - جیوانی زہرہ ولد ملک محمد - جیوانی زرمین ولد واحد بخش - تربت مولانا صاحب خود اتنے ایجوکیٹڈ نہیں ہیں اور ماڈرن ٹیکنالوجی سے لاعلم ہیں، تو فیشل ریکگنیشن سسٹم، جو چیک پوسٹ پر انسٹال کیا گیا ہے، اس کے بارے میں چیخ و پکار اور پروپیگنڈا کرنے کی آپ کی کوشش کیا ظاہر کرتی ہے؟ کیا مولانا صاحب، آپ کو یہ معلوم ہے کہ گوادر میں یہ فیشل ریکگنیشن سسٹم کیوں نصب کیا گیا ہے اور ان چیک پوسٹوں پر اسے کیوں انسٹال کیا گیا ہے؟ کیونکہ آپ کے ناک کے نیچے یا آپ کی پشت پناہی میں بی ایل اے گوادر سے اتنی بڑی تعداد میں لڑکیوں اور خواتین کو ریکروٹ کر رہی ہے۔ تو کیا یہ آپ کا دوغلا پن نہیں ہے کہ گوادر کی بیٹیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیے جانے والے سیکیورٹی اقدامات کو آپ سبوتاژ کر رہے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ یہ سب اس لیے کر رہے ہیں کہ بی ایل اے میں گوادر کی خواتین کی بھرتی کا سلسلہ، بالخصوص، اسی طرح جاری رہے تاکہ آپ کی سیاست زندہ رہے؟

Sanam Baloch

13,952 views • 8 days ago

No more content to load