
Sanam Baloch
@SanamSana91487 • 1,244 subscribers
Shorts
Videos

پشین میں بی ایل اے کا معصوم آبادی کے درمیان بازار میں دھماکہ ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ ایسے حملوں میں عام شہریوں کی جان و مال، روزگار اور سرکاری و عوامی املاک متاثر ہوتی ہیں۔ جو لوگ روزی کمانے اور اپنے گھروں کا چولہا جلانے کے لیے بازار آتے ہیں، انہیں خوف میں مبتلا کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔
Sanam Baloch47,105 просмотров • 13 дней назад

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردو لڑکیوں کی تصاویر، نام، مقامات اور انعامی رقوم پر مشتمل نوٹس جاری کیا گیاہے ۔ جن میں سے زیادہ تر دہشت گرد لڑکیوں کا تعلق گوادر سے ہے۔ حنیفاں ولد شیر محمد — گوادر عائشہ ولد عبدالرشید — گوادر رقیہ ولد ولید — گوادر اقرٰی ولد علی مولا — گوادر عزیزاں ولد ابراہیم — گوادر امینہ ہانی ولد عبدالرشید — گوادر حفصہ ولد اقبال - جیوانی زہرہ ولد ملک محمد - جیوانی زرمین ولد واحد بخش - تربت مولانا صاحب خود اتنے ایجوکیٹڈ نہیں ہیں اور ماڈرن ٹیکنالوجی سے لاعلم ہیں، تو فیشل ریکگنیشن سسٹم، جو چیک پوسٹ پر انسٹال کیا گیا ہے، اس کے بارے میں چیخ و پکار اور پروپیگنڈا کرنے کی آپ کی کوشش کیا ظاہر کرتی ہے؟ کیا مولانا صاحب، آپ کو یہ معلوم ہے کہ گوادر میں یہ فیشل ریکگنیشن سسٹم کیوں نصب کیا گیا ہے اور ان چیک پوسٹوں پر اسے کیوں انسٹال کیا گیا ہے؟ کیونکہ آپ کے ناک کے نیچے یا آپ کی پشت پناہی میں بی ایل اے گوادر سے اتنی بڑی تعداد میں لڑکیوں اور خواتین کو ریکروٹ کر رہی ہے۔ تو کیا یہ آپ کا دوغلا پن نہیں ہے کہ گوادر کی بیٹیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیے جانے والے سیکیورٹی اقدامات کو آپ سبوتاژ کر رہے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ یہ سب اس لیے کر رہے ہیں کہ بی ایل اے میں گوادر کی خواتین کی بھرتی کا سلسلہ، بالخصوص، اسی طرح جاری رہے تاکہ آپ کی سیاست زندہ رہے؟
Sanam Baloch13,952 просмотров • 8 дней назад

اس ویڈیو میں بغیرت لبریشن آرمی کے سور مچا روں اور پاک فوج کے شیر جوانوں میں فرق پتہ چل گیا ہے - بیکاری لیبریشن آرمی کا 🐖 مچا ر چھپ کر دور سے وار کرتا ہے جبکہ فوجی جوان ان گولیوں کی بوچھاڑ میں بی گاڑی سے اتر کر مقابلہ کرتا ہے - یہ ہے وو بھادری جو ہمارے فوجی جوان کا زیور ہے جبکہ سو ر مچا ر ویڈیو بنا کر انڈیا سے پیسے لے کر گند کھاتا ہے - کہا جاتا ہے کے بغیرت لبریشن آرمی میں زیادہ تر وو لوگ ہین جو ناجائز اُلادیں ہین اور گر سے نکالے گئے ہین - اصلی اور نسلی بلوچ ان میں کوئی نہیں - #Balochistan #bycpromotesbla
Sanam Baloch30,120 просмотров • 1 месяц назад

“BLA ایک ایسی شدت پسند تنظیم ہے جو اپنے مقاصد کے لیے معصوم خواتین کو جذباتی اور ذہنی طور پر استعمال کرتی ہے، تاکہ دنیا کے سامنے جھوٹا تاثر قائم کر سکے۔ “یہ تنظیم خواتین کے بنیادی حقوق اور عزت کا بھی خیال نہیں کرتی، بلکہ انہیں پروپیگنڈا اور دہشت کی مہمات کا حصہ بنا کر اپنے مذموم عزائم پورے کرتی ہے۔ #Balochistan #Nokundi
Sanam Baloch12,368 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки