
Sana Sayem
@SanaSayemRaj • 80,699 subscribers
Serve the humanity and bow head in front of ALLAH. Retweets are not endorsements.
Shorts
Videos

طاقت کے بار بار استعمال نے معاملات اتنے الجھا دیے ہیں کہ اب طاقت کا استعمال بھی کارگر ثابت نہیں ہو رہا اس وقت مذاکرات کی شدید ضرورت ہے مذاکرات جب بھی شروع ہوں گے ان کا بڑا پلیئر عمران خان ہو گا کیونکہ اس کے سارے مطالبات قانون کے دائرے کے اندر اور صوبائیت سے بالاتر ہیں..
Sana Sayem1,211,300 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ وڈیو میں جتنی مرتبہ بھی دیکھ لوں اُتنی مرتبہ ہی اچھی لگتی ہے۔❤️
Sana Sayem108,599 görüntüleme • 8 ay önce

سہیل آفریدی کچھ بھی بھول جائے لیکن DG کو زلیل کرنا ہر گز نہیں بھولتا😅🤪😂
Sana Sayem52,996 görüntüleme • 8 ay önce

حبیب اکرم اسان اردو میں فواد چوہدری ، عمران اسماعیل اور اسد عمر کی اوقات بتاتے ہوئے، جو خود سیاست میں اپنے قد سے ایک دن کھڑے نہ ہو سکے وہ آج کہہ رہے کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک چلائیں گے؟ دراصل یہ جو باسی کڑی میں اُبال ہے یہ سہیل آفریدی کی کامیابی کے خوف کی وجہ سے آیا ہے۔
Sana Sayem17,480 görüntüleme • 7 ay önce

عسکری ٹاوٹ منیب فاروق فوج مانے یا نہ مانے لیکن سوشل میڈیا جب بولتا ہے تو اس کا اثر تو ہوتا ہے اگر فوج کے رویے میں برہمی ہے تو یہ بھی سچ ہے کہ عمران خان بھی کسی کے سالنے جھکنے یا ڈرنے کو تیار نہیں بلکہ جو کچھ عمران خان نے ان کے ساتھ کر دیا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا..
Sana Sayem14,969 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.