
Dr Sania Nishtar
@SaniaNishtar • 1,102,370 subscribers
CEO @Gavi, Former Spl Assistant of the Prime Minister on Poverty Alleviation, Federal Minister, and Senator, Pakistan. Global health advocate.
Shorts
Videos

پناہ گاہ کیلیئےاس عمارت کی تعمیر2021میں شروع ہوئی تھی تاکہ مزدور افراد کیلیئے بہترین سہولیات سےمزین پناہ گاہ بنائی جائے۔اب جبکہ تعمیر مکمل ہوگئی ہےتو موجودہ حکومت یہاں دفتر بنانا چاہتی ہے۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ یہ پناہ گاہ غریب افراد کی امانت ہے انکے سروں سے یہ چھت نہ چھینی جائے
Dr Sania Nishtar667,064 просмотров • 2 лет назад

مجھے دلی صدمہ ہوا ہے: حکومت نے اس مہنگائی میں احساس ریڑھی بان بھائیوں کی ریڑھیاں توڑ کر ان کی روزی پر لات ماری ہے۔ میں اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ احساس کے تحت ان کو ریڑھیاں، لائسنسز، تربیت اور قرضے فراہم کیئے گئے تھے۔ اس اقدام کے بہت ہی حوصلہ افزا نتائج تھے۔ #Ehsaas
Dr Sania Nishtar687,866 просмотров • 3 лет назад

آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے #Ehsaas
Dr Sania Nishtar639,222 просмотров • 3 лет назад

ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں
Dr Sania Nishtar486,442 просмотров • 3 лет назад

احساس ریڑھی بان بل جو کہ ریڑھی بانوں کے تحفظ کا بل تھا وہ بھی سینٹ میں موخر کر دیا گیا۔ یہ بل پاکستان میں 10لاکھ کے قریب ریڑھی بانوں کو استحصال سے محفوظ رکھنے کا بل تھا۔ شاید پسے ہوئے طبقات کی فلاح کیلیئے فیصلہ سازی اب حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔2/2 #Ehsaas
Dr Sania Nishtar357,123 просмотров • 2 лет назад

Heartwarming to witness @Gavi’s impact at the last mile in Sudan:
Dr Sania Nishtar42,413 просмотров • 3 месяцев назад

The world’s eyes have been on #wef26 this week. I’m delighted to be here to meet with leaders, partners and friends to discuss the future of global health and how @Gavi’s innovative private sector partnerships are bringing access to healthcare closer for millions of people.
Dr Sania Nishtar47,594 просмотров • 4 месяцев назад

A new era of immunisation began this week with the agreement of the Abidjan declaration - a commitment to self-sufficiency and vaccine sovereignty that sits at the heart of the Gavi, the Vaccine Alliance model. Thank you to all those who have welcomed us in Abidjan and participated in a hugely productive visit for the Vaccine Alliance
Dr Sania Nishtar167,028 просмотров • 1 год назад

جس ملک میں 2کروڑ سےزائد بچے سکول سےباہر ہوں اور انکےکھیل کود اور کھانےکا بندوبست کچرے کے ڈھیرمیں ہو وہاں ارباب اختیار کو شب وروز عاجزی اور انتھک محنت کےساتھ انکی حالت بدلنےکی کوشش کرنی چاہیئے۔افسوس کہ اسکے برعکس پاکستان میں انا،خودغرضی اور بدعنوانی کا بول بالاہے
Dr Sania Nishtar169,785 просмотров • 3 лет назад

My Bill titled “Pakistan Ehsaas Targeted Subsidies (Riayat) Program” has been forwarded to the Senate Standing Committee on health for further deliberations. If this Bill passes and gets implemented, millions of families in Pakistan will be able to access a targeted subsidy on essential food items in these times of crippling 40% food inflation. We had demonstrated the benefits and transparency of this program when it ran its operations in more than half the country from Feb-June 2022 and later in Punjab. For the sake of millions of poor families, I pray I succeed in getting this through!
Dr Sania Nishtar124,723 просмотров • 2 лет назад

بل بعنوان "پاکستان احساس ٹارگٹڈ سبسڈی (رعایت) پروگرام" میری طرف سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو غور و حوض کیلیئے بھجوا دیا گیا ہے۔ اگر منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد ہو جاتا ہے تو پاکستان میں جاری 40فیصد بےپناہ مہنگائی سے متاثرہ لاکھوں خاندان ضروری اشیائے خوردونوش پر ٹارگٹڈ سبسڈی حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کی افادیت اور شفافیت کا عملی مظاہرہ سب نے دیکھا تھا جب فروری تا جون 2022 کے دوران نصف سے زائد ملک میں اور بعدازاں پنجاب بھر میں اس کو چلایا گیا۔ اللہ سے میری دعا ہے کہ اس بل کو عملی جامہ پہنانے میں مجھے کامیابی حاصل ہو تاکہ لاکھوں مستحق خاندانوں کا بھلا ہو سکے۔
Dr Sania Nishtar67,303 просмотров • 2 лет назад

Pleased to share highlights from a dynamic discussion with members of the Africa Group:
Dr Sania Nishtar13,185 просмотров • 1 год назад