
Sara 🇵🇸
@saraanwar45 • 16,855 subscribers
https://t.co/LJ4R7CnrGM Don't Trust Anyone, Life is Full of Fake People they only Hurt you.
Shorts
Videos

China has released an AI Generated video depicting birds being used as weapons in future wars
Sara 🇵🇸131,386 views • 1 month ago
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس کلپ میں عوام اور حکمران کی سو فیصد درست ترجمانی کی گئی ہے 😂 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Sarah 🇵🇸35,501 views • 11 months ago

باپ نے گہری سوچوں کے بعد ادھر اُدھر دیکھ کر سجدہ میں تو چلا گیا مگر بیٹا عینک لگا کر اندھا پن کا مظاہرہ کرتارہا جب یاد آیا تو رکوع کے بعد سجدہ کرنا اپنی توہین سمجھ بیٹھا حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم بھی اپنے ان لیڈروں سے دو ہاتھ آگے ہے اسی لئے تو اللّٰہ نے ان کو مسلط کیا ہوا ہے
Sara 🇵🇸64,332 views • 3 years ago

بیرونی قوتیں پوچھتی ہیں کہ پاکستان کیوں بک جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب اس چھوٹے سے کلپ میں ہے جسے دیکھنے کے بعد کچھ کہنے کو الفاظ نہیں ملتے اسے دیکھیں اور ری پوسٹ کریں تاکہ اندرونی قوتیں تھوڑی غیرت کھا سکیں #Gentleman #Pakistan #PakistanUnderMilitaryFascism #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Sara 🇵🇸44,852 views • 2 years ago
No more content to load