
Sarah 🇵🇸
@saraanwar45 • 13,334 subscribers
https://t.co/LJ4R7CnrGM Backup @isarahch Don't Trust Anyone, Life is Full of Fake People they only Hurt you.
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب کوئی زندگی میں پہلی مرتبہ مسجد جاتا ہے اور قبلہ کا رخ جانے بغیر کسی بھی طرف رخ کر کے نماز پڑھتا ہے.. 😂
Sara 🇵🇸79,598 görüntüleme • 2 yıl önce

اس کلپ میں عوام اور حکمران کی سو فیصد درست ترجمانی کی گئی ہے 😂 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Sarah 🇵🇸35,501 görüntüleme • 9 ay önce

مریم نواز نے جو کارڈ لاؤنچ کیا تھا اس کا نام سنتے ہی نیوز اینکر کی ہنسی چھوٹ گئی... #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Sarah 🇵🇸34,125 görüntüleme • 11 ay önce

عمران خان کی سادگی نہ غرور نہ تکبر عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
Sara 🇵🇸32,108 görüntüleme • 11 ay önce

باپ نے گہری سوچوں کے بعد ادھر اُدھر دیکھ کر سجدہ میں تو چلا گیا مگر بیٹا عینک لگا کر اندھا پن کا مظاہرہ کرتارہا جب یاد آیا تو رکوع کے بعد سجدہ کرنا اپنی توہین سمجھ بیٹھا حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم بھی اپنے ان لیڈروں سے دو ہاتھ آگے ہے اسی لئے تو اللّٰہ نے ان کو مسلط کیا ہوا ہے
Sara 🇵🇸64,332 görüntüleme • 3 yıl önce

بیرونی قوتیں پوچھتی ہیں کہ پاکستان کیوں بک جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب اس چھوٹے سے کلپ میں ہے جسے دیکھنے کے بعد کچھ کہنے کو الفاظ نہیں ملتے اسے دیکھیں اور ری پوسٹ کریں تاکہ اندرونی قوتیں تھوڑی غیرت کھا سکیں #Gentleman #Pakistan #PakistanUnderMilitaryFascism #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Sara 🇵🇸44,830 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.