
یاسر بلوچ
@Sarawaan1 • 24,381 subscribers
Love my motherland #Balochistan Member of @BalochV4Justice. I cannot describe myself, because Actions speak louder than words. all different , all equal.
Shorts
Videos

ڈاکٹر مہرنگ، بیبو، بیبرگ اور شاہ جی کی رہائی کے لیے بلوچ لانگ مارچ، سردار اختر مینگل Akhtar Mengal کی قیادت میں جاری ہے۔ سختیوں کے باوجود نوجوان اپنے محبوب رہنماؤں کی رہائی کے لیے پُرعزم اور متحرک ہیں۔ مزاحمت، مزاحمت اور صرف مزاحمت! #ReleaseBYCLeaders #BalochLongMarch
یاسر بلوچ16,295 views • 1 year ago

زندہ مزاحمت زندہ ہے سمی کی شکل میں زندہ ہے ماہ رنگ کی شکل میں زندہ ہے
یاسر بلوچ14,580 views • 1 year ago

اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار بن کر نادیہ بلوچ سے وہی گھسا پٹا سوال دہراتا ہے کہ “کیا آپ بی ایل اے کی مذمت کرتی ہیں؟” تو یہ صحافت نہیں، ریاستی بیانیے کی خدمت ہے۔ ماہ رنگ بلوچ سے لے کر نادیہ بلوچ تک، مظلوموں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اور قاتلوں سے سوال نہ کرنا صحافت نہیں، بےضمیر غلامی ہے۔
یاسر بلوچ10,822 views • 11 months ago

Alifya Sohail witnessed Sindh Police brutality firsthand as they arrested female activists of BYC arriving at the press club for a press conference. She questioned the police, but they refused to respond. This incident highlights the daily state brutality Baloch endure.
یاسر بلوچ16,527 views • 1 year ago
No more content to load