
Sardar Ajaz
@Sardar____ • 76,786 subscribers
#عوامی_ایکشن_کمیٹی #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #RightsMovementAJK
Shorts
Videos

دنیا والو آپ بتاؤ عہد کر کے توڑنے والے کون ہوتے ہیں ؟ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz59,287 görüntüleme • 6 gün önce

یہ نیلم ویلی کے قافلے کے مناظر ہیں۔ روتے ہوۓ نعرے لگانے والے کور کمیٹی کے ممبر افتخار خان ہیں۔ ان کے بھتیجے احسان آفتاب اٹھمقام کے مقام پر فورسز فائرنگ سے شہید ہو گے تھے۔جب درد گھر کی دہلیز پر اتر آئے تو نعرے صرف الفاظ نہیں رہتے، وہ آنسوؤں کی آواز بن جاتے ہیں۔ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz23,159 görüntüleme • 1 ay önce

آزادکشمیر کی تاریخ کا وہ لانگ مارچ جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔ پونچھ اور میرپور ڈویژن کے قافلوں کو مظفرآباد پہنچنے سے پہلے مطالبات حل کر لیے جائیں تو بہتر ہے بصورت دیگر مظفرآباد پہنچ کر ریاست کے مالک مطالبات نہیں کریں گے بلکہ فیصلے کریں گے✌️ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz45,033 görüntüleme • 1 yıl önce

سردار امان خان کا پاکستانی عوام کے نام پیغام Sardar Amman Khan #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz33,860 görüntüleme • 1 yıl önce

کشمیر اور پاکستان کی عوام کے نام سردار امان خان کا اہم پیغام Sardar Amman Khan #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz17,285 görüntüleme • 1 yıl önce

محبت کا رنگ پاکستان اور کشمیر سنگ❤️ #Pakistan #AzadKashmir
Sardar Ajaz16,101 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.