
Sardar Ajaz
@Sardar____ • 76,786 subscribers
#عوامی_ایکشن_کمیٹی #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #RightsMovementAJK
Shorts
Videos

یہ نیلم ویلی کے قافلے کے مناظر ہیں۔ روتے ہوۓ نعرے لگانے والے کور کمیٹی کے ممبر افتخار خان ہیں۔ ان کے بھتیجے احسان آفتاب اٹھمقام کے مقام پر فورسز فائرنگ سے شہید ہو گے تھے۔جب درد گھر کی دہلیز پر اتر آئے تو نعرے صرف الفاظ نہیں رہتے، وہ آنسوؤں کی آواز بن جاتے ہیں۔ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz23,159 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载