
Sardar khan
@sardar_izhar03 • 44,725 subscribers
Sirf Captain! Imran Khan ❤️ | 🇵🇰 Haq aur Watan ke liye | Kashmiri Khoon 🩸 🔥 Junoon = Imran Khan | Sachcha Patriot 🇵🇰 | Haq ki awaaz ❤️ Captain ke sa
Videos

کٹ مر سکتے ہیں خان نہیں چھوڑ سکتے انشاءاللہ سب وعدہ کریں کیونکہ یہی وہ شخص ہے جس نے پاکستان کو سنوارنا ہے نوجوانوں اس شخص کی قدر کرو اس شخص جیسا نہ کوئ آیا ہے نہ کوئ آۓ گا Arslan Baloch ShandanaGulzarKhan Muhammad Shoaib Shaheen Kanwal Shauzab MNA Zartaj Gul Wazir Azhar Mashwani Siddique Jan @advfayeza
Sardar izhar khan Saudozi43,178 次观看 • 1 年前

تحریک انصاف اپنی غلطیوں سے کب سیکھے گی؟ مرزا آفریدی نے پارٹی کو اسوقت دھوکہ دیا جب پارٹی مشکل میں تھی۔ یہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ تھے تو پارٹی سینیٹرز کا پروڈکشن آرڈر تک جاری نہیں ہونے دیا۔ 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑی،اب انکو دوبارہ سینیٹر بنوا کر کونسا معرکہ سر انجام کروانا ہے؟ جن ورکرز نے ماریں کھائیں نظریے پر قائم رہے وہ کب تک ماریں کھائیں گے؟ اگر یہ مذمت اور پارٹی چھوڑ کر دوبارہ واپس آسکتے ہیں تو پھر فواد چوہدری سمیت دیگر سے کیا مسائل ہیں؟ فواد چوہدری نے تو پارٹی کی وجہ سے کئی ماہ جیل بھی کاٹی۔
Sardar izhar khan Saudozi20,159 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载