Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️'s banner
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️'s profile picture

Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️

@ScienceKiDuniy7,234 subscribers

روزانہ کی بنیاد پر خبریں سائنسی مذہبی معلومات اور اپ کی محبت!! https://t.co/1FJUZKIee6

Shorts

بیشک عورت کی بیچ میں دونوں ٹانگیں کے بیچ دیکھنا داڑھی ٹوپی اور عمر بچاتی ہے

Sensitive content

بیشک عورت کی بیچ میں دونوں ٹانگیں کے بیچ دیکھنا داڑھی ٹوپی اور عمر بچاتی ہے

57,145 Aufrufe

حضرت حوا کو period نہیں ہوتے تھے طارق جمیل پاکستانی مولویوں کو سن کر سائنس اچھی طرح سمجھنے لگے ہیں

حضرت حوا کو period نہیں ہوتے تھے طارق جمیل پاکستانی مولویوں کو سن کر سائنس اچھی طرح سمجھنے لگے ہیں

47,570 Aufrufe

دیکھیے کس طرح سے مذہب انسان کو پتھر بنا دیتا ہے جاوید اختر نے بہترین سوال اٹھایا کہ مرنے والے بچوں کا کیا قصور ہے اور مفتی شمائل قلعبازیاں کھانے لگ گئے

دیکھیے کس طرح سے مذہب انسان کو پتھر بنا دیتا ہے جاوید اختر نے بہترین سوال اٹھایا کہ مرنے والے بچوں کا کیا قصور ہے اور مفتی شمائل قلعبازیاں کھانے لگ گئے

11,508 Aufrufe

Videos

ScienceKiDuniy's profile picture

لکی مروت سے آئی ایک نوجوان لڑکی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ذاکر نائیک صاحب بلاسفیمی والا ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے بات کریں، ان سے سوال کریں، ان سے "مکالمہ" کریں۔۔۔ ان کی ذہنی استعداد، شخصی اوقات، انٹیلیکچوئل حیثیت ہے سوال سننے اور جواب دینے کی؟ لڑکی کی بات بالکل بھی غلط نہیں تھی، پوری ویڈیو کمنٹ میں دیکھیں۔ لڑکی یہ پوچھ رہی ہے کہ ہمارے علاقے کی عورتیں بھی فحاشی نہیں کر رہیں، تبلیغی اجتماعات بھی ہو رہے ہیں، مسجدیں سجدے بھی چل رہے ہیں، پیڈو فیلیا کیوں موجود ہے، اور مزید پنپ رہا ہے؟ معاشرے میں اسلام کو فالو کرنے کے باوجود اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ اس پر جناب نے اپنی زنبیل سے بلاسفیمی والا ہتھیار نکال لیا۔۔۔ بھئی لڑکی کہہ رہی ہے ہواؤں میں رکھے اسلام کو، باتوں میں گلوریفائی کیے ہوئے اسلام کو اپلائی کیسے کرنا ہے؟ اس کو زمینی کیسے بنانا ہے؟ کیا کمی کوتاہی ہے ہمارے اسلام کو اپلائی کرنے میں۔۔۔ آپ نے اس سے انتہائی بدتمیزی والا رویہ رکھ کر بلاسفیمی کی طرف بات موڑ دی۔۔۔ آپ کی عزت کی جائے؟ آپ صرف اس شخص کا رویہ دیکھ لیں۔۔۔ لڑکی کے ساتھ، سوال کے ساتھ۔ وہ مکالمے والے دوست انار کا جوس پی لیں پلیز۔۔۔ کہ ستو کا موسم ختم ہو گیا 🤌🏻 ۔

Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️

92,975 Aufrufe • vor 1 Jahr

ScienceKiDuniy's profile picture

مغرب میں شادیاں کم ہوتی ہیں یہ اتنا اسان نہیں ہے سمجھنا اس کے لیے پانچ ہزار سالہ تاریخ دیکھنی پڑے گی مگر پاکستانی ہوں اور وہ کتاب پڑھ لے ایسا ناممکن ہے 👇 یار یہ امریکی خاتون ماشاءاللہ اتنی اچھی شکل ہے بچپن میں تو میں ان کی ہر بات کو سچ مان لیتا لیکن اب بڑھاپے میں میں شکل نہیں بات دیکھتا ہوں اور عقل کا استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں محترمہ مرد کو اتنا مظلوم دکھا رہی ہیں کہ اس کو cage پسند نہیں ہے واہ کیا سادہ خاتون ہیں مغرب میں ہم بھی کئی سالوں سے رہ رہے ہیں یہاں پر میاں بیوی جب ساتھ ہوتے ہیں تو برابری کی بنیاد پر گھر چلتا ہے کس نے کہہ دیا کہ ایک کی تنخواہ گھر میں استعمال ہوتی ہے ؟ اور پاکستانی معاشرے میں اگر مرد گھر چلاتا ہے تو عورت کی چل نہیں سکتی یہ عقلی بات ہے ۔اس کی بہت ساری تفصیل ہے عقل خود لگائیے میری بات کا کیا مطلب ہے ۔مثلا کیا عورت گھر سے اکیلے نکل کر محفوظ ہو سکتی ہے وغیرہ وغیرہ ویسے اپس کی بات ہے بندی بڑی زہریلی ہے انکھیں بند ہیں جو عورت پر صدیوں کا ظلم نہیں دیکھ سکتی کان بند ہیں جو چیخیں نہیں سن سکتے ایسی عورتیں فیمینزم مومنٹ سے فائدے اٹھاتی ہیں مگر اس کا کریڈٹ مرد کو دے کر مظلوم بھی دکھاتی ہیں Iffat Omar Official

Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️

16,119 Aufrufe • vor 4 Monaten