
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️
@ScienceKiDuniy • 7,234 subscribers
روزانہ کی بنیاد پر خبریں سائنسی مذہبی معلومات اور اپ کی محبت!! https://t.co/1FJUZKIee6
Shorts
Videos

جو جتنا بڑا منافق ہوگا وہ اتنا بڑا مذہبی ہوگا #yashmagill
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️202,564 просмотров • 1 год назад
1:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جی ان سے ملیے خان سر 👇 جن کے 25 ملین سبسکرائبرز ہیں یوٹیوب پر جو بھارت کے مقابلے کی امتحان UPSCکی تیاری کرواتے ہیں اور ایجوکیٹر ہیں دوسرے یوٹیوبر بھی کم نہیں جو کالج سے ڈراپ اؤٹ ہیں جن کے 16ملین سبسکرائبرز ہیں جن کا نام ہے راج شمانی ان دونوں کی گفتگو ملاحظہ کیجئے جو ایک ہفتے پہلے ائی تھی اور 10 ملین سے زیادہ ویوز ہو چکے ہیں اور جس میں بات کی جا رہی ہے کہ کس طرح سے پانی کے دریا میں زہر ملا کے پاکستانی معصوم لوگوں کو مار دیا جائے یا پھر بلوچستان کو تو بھارت ٹکڑے کرے گا ہی یا پھر پاکستان بھارت کا حصہ ہوگا اور لوگوں کے ارگنز کو بیچا جائے گا پاکستان کو دہشت گرد کہنے والے یہ نام نہاد پڑھے لکھے لوگ اگر اتنی خطرناک اور جینوسائیڈ کی بات کر رہے ہیں تو اندازہ لگائیے کہ بھارت کے کم تعلیم یافتہ لوگوں کا کیا حال ہوگا
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️40,586 просмотров • 2 месяцев назад

4 فٹ 11 انچ موٹی چوڑی پاکستانی عورت پر جن آ تے ہیں ان کا ٹیسٹ اتنا زیادہ برا ہے " یہ رنگ باز پاکستانی سائنسدان عورت کے سامنے ہی 10 کروڑ سے زیادہ پاکستانی محنت کش مظلوم ظلم کا شکار عورتوں کے جسموں کا مذاق اڑا رہا ہے حیرت ہے کہ کس طرح سے پاکستانی عوام ساحل عدیم ماہر نفسیات جو باڈی شیمنگ کرتا ہے ا س کو سنتے ہیں اور بلاتے ہیں 😫 Aurat Card Aurat March Islamabad Aurat March - عورت مارچ Aurat March Lahore yasmin qazi Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰 Asjad Bukhari
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️15,959 просмотров • 1 месяц назад

لکی مروت سے آئی ایک نوجوان لڑکی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ذاکر نائیک صاحب بلاسفیمی والا ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے بات کریں، ان سے سوال کریں، ان سے "مکالمہ" کریں۔۔۔ ان کی ذہنی استعداد، شخصی اوقات، انٹیلیکچوئل حیثیت ہے سوال سننے اور جواب دینے کی؟ لڑکی کی بات بالکل بھی غلط نہیں تھی، پوری ویڈیو کمنٹ میں دیکھیں۔ لڑکی یہ پوچھ رہی ہے کہ ہمارے علاقے کی عورتیں بھی فحاشی نہیں کر رہیں، تبلیغی اجتماعات بھی ہو رہے ہیں، مسجدیں سجدے بھی چل رہے ہیں، پیڈو فیلیا کیوں موجود ہے، اور مزید پنپ رہا ہے؟ معاشرے میں اسلام کو فالو کرنے کے باوجود اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ اس پر جناب نے اپنی زنبیل سے بلاسفیمی والا ہتھیار نکال لیا۔۔۔ بھئی لڑکی کہہ رہی ہے ہواؤں میں رکھے اسلام کو، باتوں میں گلوریفائی کیے ہوئے اسلام کو اپلائی کیسے کرنا ہے؟ اس کو زمینی کیسے بنانا ہے؟ کیا کمی کوتاہی ہے ہمارے اسلام کو اپلائی کرنے میں۔۔۔ آپ نے اس سے انتہائی بدتمیزی والا رویہ رکھ کر بلاسفیمی کی طرف بات موڑ دی۔۔۔ آپ کی عزت کی جائے؟ آپ صرف اس شخص کا رویہ دیکھ لیں۔۔۔ لڑکی کے ساتھ، سوال کے ساتھ۔ وہ مکالمے والے دوست انار کا جوس پی لیں پلیز۔۔۔ کہ ستو کا موسم ختم ہو گیا 🤌🏻 ۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️92,975 просмотров • 1 год назад

یار یوتھیوں کے دماغ بند ہیں کہ ان کو ایسے یوٹیوبر بے وقوف بنا کر خوب ڈالر بنا رہے ہیں جن میں سے ایک صحافی وجا حت سعید بھی ہے اس کلپ کو دیکھیے اور فوجیوں کی اصلیت پہچانی ہے جہاں پر لوگوں کے پاؤں جلتے ہیں کہ وزیراعظم کا باتھ روم تو دکھا دیا لیکن کبھی کسی فوجی کے گھر کا باتھ روم دکھاؤ پاکستان کی اصل بربادی کی ذمہ دار فوج ہے جو عمران خان کو بھی لائے شہباز شریف کو بھی لائی بھٹو کو بھی لائی سانپ کو چھوڑ کر کیڑے مکوڑوں کے پیچھے پڑنا بے وقوفی ہے The Pakistan Experience Shehzad Ghias Shaikh
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️24,524 просмотров • 4 месяцев назад

مغرب میں شادیاں کم ہوتی ہیں یہ اتنا اسان نہیں ہے سمجھنا اس کے لیے پانچ ہزار سالہ تاریخ دیکھنی پڑے گی مگر پاکستانی ہوں اور وہ کتاب پڑھ لے ایسا ناممکن ہے 👇 یار یہ امریکی خاتون ماشاءاللہ اتنی اچھی شکل ہے بچپن میں تو میں ان کی ہر بات کو سچ مان لیتا لیکن اب بڑھاپے میں میں شکل نہیں بات دیکھتا ہوں اور عقل کا استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں محترمہ مرد کو اتنا مظلوم دکھا رہی ہیں کہ اس کو cage پسند نہیں ہے واہ کیا سادہ خاتون ہیں مغرب میں ہم بھی کئی سالوں سے رہ رہے ہیں یہاں پر میاں بیوی جب ساتھ ہوتے ہیں تو برابری کی بنیاد پر گھر چلتا ہے کس نے کہہ دیا کہ ایک کی تنخواہ گھر میں استعمال ہوتی ہے ؟ اور پاکستانی معاشرے میں اگر مرد گھر چلاتا ہے تو عورت کی چل نہیں سکتی یہ عقلی بات ہے ۔اس کی بہت ساری تفصیل ہے عقل خود لگائیے میری بات کا کیا مطلب ہے ۔مثلا کیا عورت گھر سے اکیلے نکل کر محفوظ ہو سکتی ہے وغیرہ وغیرہ ویسے اپس کی بات ہے بندی بڑی زہریلی ہے انکھیں بند ہیں جو عورت پر صدیوں کا ظلم نہیں دیکھ سکتی کان بند ہیں جو چیخیں نہیں سن سکتے ایسی عورتیں فیمینزم مومنٹ سے فائدے اٹھاتی ہیں مگر اس کا کریڈٹ مرد کو دے کر مظلوم بھی دکھاتی ہیں Iffat Omar Official
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️16,119 просмотров • 4 месяцев назад

ان سے ملیے خود کو پروفیسر جاوید اقبال کہنے والے ایک بچی کو اپنی گود پر بٹھاتے ہیں جو سات سال کی ہے اس کے ماں باپ نے کیسے اجازت دی اور انہوں نے یہ کسیے اگنور کر دیا bad ٹچ اور گڈ ٹچ کیا ہوتا ہے ؟ لبرلزم کی جو یہ ڈیفینیشن دے رہے ہیں وہ اپنے فائدے کی ہے یعنی کہ چیری پکنگ کیا ایسی ہی منی سکٹ والے بچی کو یہ بٹھا کر ویڈیو بنا سکتے تھے کہ اس بچی کی مرضی یہی لبرلزم ہے ؟ لبرلزم اپ کو جو پہننا چاہیں اجازت دیتا ہے لیکن یہاں ایک بہت بڑا فرق ہے وہ ہے گناہ اور ثواب دوزخ یا جنت جب اپ گناہ ڈال دیتے ہو کہ اپ کو کیا پہننا ہے تو وہ کسی بھی طرح لبرل چوائس نہیں کھلانی چاہیے
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️38,102 просмотров • 1 год назад

نصیر الدین شاہ اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں سنیے بھارت کئی گنا پاکستان سے بہتر ہے جہاں کم از کم بندہ ایسی بات کر سکتا ہے اور اس کی جان کو خطرہ نہیں ہوگا پاکستانی مسلمان کہتے ہیں اسلام و امن کا دین ہے لیکن کوئی اگر ایسی بات کر دے تو اس کا سر قلم کر دیں گے
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️32,415 просмотров • 1 год назад

جاوید اختر کی ڈیبیٹ مفتی شمال کے ساتھ بہترین میں نے analysis سنا ہے اور یار صرف 200 ویوز بھی نہیں ائے حالانکہ خاتون اتنے زبردست پوائنٹس بنا ے یار ان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ ایسی اواز جو عقل رکھتی ہیں پھیل سکیں بہت شکریہ Link
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️13,718 просмотров • 5 месяцев назад

یار اسلام اباد میں یہ کون سا سکول ہے جہاں ساحل عدیم بتا رہے ہیں کہ میڈم نے کلاس کے طالب علموں کو پرچے کے دوران نشے کی گولیاں بانٹی ورنہ بچے پرچہ نہیں دیتے اور میڈم کی نوکری چلی جاتی مدرسے کی برائیوں کو یہ سچ یا جھوٹ بول کے اسکولوں کے وہ قصے سنا رہا ہے جو ہو سکتا ہے اس نے خود بنائے ہوں اس فراڈیے کا اپ ماڈل سمجھیے اس کو مدر سے پر اعتراض نہیں کی کیونکہ اس کو جو پرائیویٹ سکول ہیں جہاں انگریزی بولنے والے بچے ہیں ان کو اس نے اپنے اسکول میں داخل کرانا ہے اور ڈالر بنانے ہیں اس کی ٹارگٹ مارکیٹ مدرسہ نہیں اس کے بارے میں اس لیے یہ بکواس نہیں کرتا لیکن جہاں اسکولوں سے لاکھوں کی تعداد میں بچے ویسے ہی غائب ہوں یہ مزید بچوں ان کے ماں باپ کو سکول سے بدگمان کر رہا ہے
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️15,596 просмотров • 7 месяцев назад

جو پاکستانی حضرات ذاکر نائیک کو سن رہے تھے ان کو یہ پتہ بھی نہیں تھا کہ اس ہفتے ارٹیفیشل انٹیلیجنس پر دو غیر مسلم سائنس دانوں کو نوبل پرائز دیا گیا ہے یہودی ،عیسائی اور دوسرے غیر مسلم سائنسی ایجاد کرتے رہیں گے اور یہ جوکر لوگ مسلمانوں کو ان کے استعمال کے طریقے پر 14 سو سال پرانے صحرائی مذہب کی تبلیغ کرنا سکھائیں گے
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️31,795 просмотров • 1 год назад