
Seema Baloch
@SeemaBalochh • 47,768 subscribers
My brother Shabir Baloch was forcibly disappeared from Gowarkop, #Balochistan on Oct 4, 2016 & I am struggling for his safe return: PLEASE HELP US FIND SHABIR!
Shorts
Videos

بلوچستانءِ همک گسءُ میتگ مرچی رياستى زُلمءُزوراكیءِ آماچ اِنت۔ منی شبیر جانءِ بیگواہیءَ ھم نو سال سرجم بوھگءَ انت۔ نو سال سرجم بوهَكءِ درگتءَ من کیچءَ روانکے و سیمنارءِ برجم دارگءَ انت- تاريخ: 4اكتوبر 2025 وهد..بيگاہءِ ساهت 3:00 جاه.. شہید فدا احمد چوک #SaveShabirBaloch
Seema Baloch25,190 views • 9 months ago

ہمیں زندگیاں اجیرن کر کے یہ ریاست کہہ رہی ہے کہ ہم نے اس وقت اسلام آباد کی عوام کو پریشان کیا ہے یہ روڈ بند کر کے، اور اسی کو جواز بنا کر ہمارے ساتھ نوجوانوں کو لوپیس اٹھا کر لے گئی ہے اور ہماری مائیں زخمی ہیں۔ پر امن احتجاج کیا ہمارا حق نہیں؟ #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch56,692 views • 2 years ago

میرے شبیر جان کو 4 اکتوبر کو 8 سال مکمل ہوجائیں گے۔ آٹھ سال، چند لفظوں پرمشتمل ہماری پوری زندگی ہے۔ ہم ریاستی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ عدالتیں آپ کی ہیں، خدارا انصاف کریں، ہماری سزا ختم کریں۔ ہم 4 اکتوبر کو دوپہر 2 سے رات 10 تک ٹویٹر کیمپین کا انعقاد کریں گے #SaveShabirBaloch
Seema Baloch28,762 views • 1 year ago
3:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد پولیس سمیت یہاں حکمرانوں کے بھی روئیے ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔تھانے کے باہر ریاست کی جانب سے گاڑیاں ہمارے انتظار میں ہیں کہ ہمیں کوئٹہ لے جایا جائے۔ ہم اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے،احتجاج ہمارا حق ہے۔ تھانے میں ہمارے ساتھ گندا سلوک کیا #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch32,485 views • 2 years ago

اس وقت تربت ڈی بلوچ روڈ بند ہے اور بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ میں سراہتی ہوں اُن لواحقین کو جو ڈر کا دامن چھوڑ اپنے پیاروں کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں۔میں اپیل کرتی ہوں کہ اٹھیں اپنے پیاروں کے لئے ہم ریاست سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں
Seema Baloch30,630 views • 2 years ago

اسلام آباد پولیس ہم پر اس ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں کمبل اور کھانا تنگ کرنا چاہتی ہے۔ کربلا کا ماحول پیدا کر کے اسلام آباد پولیس کیوں یزید ہونا چاہ رہی ہے؟ ہماری مانگ ہمارے پیاروں کی بازیابی ہے جو انسانی حق ہے۔ ریاست اس حق کو پامال کر کے اب کھانے سے بھی ہمیں محروم رکھنا چاہتی ہے
Seema Baloch28,399 views • 2 years ago

میں نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے لوگ دیکھے ہیں، اتنے لوگ سامنے جو ہمیں سننے آئے ہیں ہمارا درد بانٹنے آئے ہیں۔ اسلام آباد کا رویہ اور بلوچستان کے روئیے میں یہی فرق ہے کہ ایک ماں ہے تو دوسرا حیوان! کیوں کہ ایسا ظلم انسان تو نہیں کرتے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch26,725 views • 2 years ago

کوئٹہ میں ریاست نے آج تمام حدیں پار کردیں۔ میں کوئٹہ اور گردونواح کی عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ نکلیں، نکلیں کہ کوئٹہ خون میں رنگ دیا گیا ہے۔ ریاست یہ بات جان لے کہ ہم کسی صورت نہیں ہٹیں گے،نہیں جھکیں گے چاہے گولیاں ہمارے سینوں پر اتار دی جائیں۔ مزاحمت زندہ ہے! #QuettaBleeds
Seema Baloch16,256 views • 1 year ago

7 سال کا عرصہ آپ سب کے لئے الفاظ ہوں گے لیکن ہمارے لئے زندگیاں ہیں۔ جبری گمشدگی کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے جسے عدالتوں کو انتہائی سنجیدگی سے لینا چاہئے. میں تمام تر لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ 4 اکتوبر 3 بجے آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی میں شریک ہوکر میری آواز بنیں۔
Seema Baloch20,925 views • 2 years ago

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک کے تیسرے مرحلے میں بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی مناسبت سے کل بروز بدھ 10 جنوری کو کوہلو، بارکھان رکنی اور تونسہ شریف میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch15,188 views • 2 years ago

شبیر کی بیوی زرینہ جس کی شادی کو دو سال سے زیادہ کا عرصہ نہیں ہوا تھا اب پتھر جیسی آنکھیں لئے پھرتی ہے۔ زرینہ اب بھی شبیر کو یاد کرکے بہت روتی ہے۔ ریاست شبیر کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی کس بات کی سزا دے رہی ہے؟ کیا اغوا نما گرفتاری لفظ نیم مرگ سے کم نہیں؟ #SaveShabirBaloch
Seema Baloch10,586 views • 1 year ago

بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی 2 مارچ بلوچ دود ءُ ربیدگی روچ ءَ گوں ہوار جتگیں بلوچانی کہول ءَ ہمپتی درشان کنان ءَ برجاہ داریت۔ ہوار جتگیں مردماں گوں ہمپتی درشان کنگ ءَ پہ آرٹس کاؤنسل بگر داں پریس کلب ءَ یک دود ءُ ربیدگی روانکے کشّگ بیت۔ آرٹس کاؤنسل داں کراچی پریس کلب شمبے بیگاھ 3:30 بج
Seema Baloch10,609 views • 2 years ago
No more content to load