
Seema Baloch
@SeemaBalochh • 47,768 subscribers
My brother Shabir Baloch was forcibly disappeared from Gowarkop, #Balochistan on Oct 4, 2016 & I am struggling for his safe return: PLEASE HELP US FIND SHABIR!
Shorts
Videos

بلوچستانءِ همک گسءُ میتگ مرچی رياستى زُلمءُزوراكیءِ آماچ اِنت۔ منی شبیر جانءِ بیگواہیءَ ھم نو سال سرجم بوھگءَ انت۔ نو سال سرجم بوهَكءِ درگتءَ من کیچءَ روانکے و سیمنارءِ برجم دارگءَ انت- تاريخ: 4اكتوبر 2025 وهد..بيگاہءِ ساهت 3:00 جاه.. شہید فدا احمد چوک #SaveShabirBaloch
Seema Baloch25,190 次观看 • 9 个月前

ہمیں زندگیاں اجیرن کر کے یہ ریاست کہہ رہی ہے کہ ہم نے اس وقت اسلام آباد کی عوام کو پریشان کیا ہے یہ روڈ بند کر کے، اور اسی کو جواز بنا کر ہمارے ساتھ نوجوانوں کو لوپیس اٹھا کر لے گئی ہے اور ہماری مائیں زخمی ہیں۔ پر امن احتجاج کیا ہمارا حق نہیں؟ #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch56,692 次观看 • 2 年前

میرے شبیر جان کو 4 اکتوبر کو 8 سال مکمل ہوجائیں گے۔ آٹھ سال، چند لفظوں پرمشتمل ہماری پوری زندگی ہے۔ ہم ریاستی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ عدالتیں آپ کی ہیں، خدارا انصاف کریں، ہماری سزا ختم کریں۔ ہم 4 اکتوبر کو دوپہر 2 سے رات 10 تک ٹویٹر کیمپین کا انعقاد کریں گے #SaveShabirBaloch
Seema Baloch28,762 次观看 • 1 年前
3:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد پولیس سمیت یہاں حکمرانوں کے بھی روئیے ہمیں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔تھانے کے باہر ریاست کی جانب سے گاڑیاں ہمارے انتظار میں ہیں کہ ہمیں کوئٹہ لے جایا جائے۔ ہم اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے،احتجاج ہمارا حق ہے۔ تھانے میں ہمارے ساتھ گندا سلوک کیا #MarchAgainstBalochGenocide
Seema Baloch32,485 次观看 • 2 年前

اس وقت تربت ڈی بلوچ روڈ بند ہے اور بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ میں سراہتی ہوں اُن لواحقین کو جو ڈر کا دامن چھوڑ اپنے پیاروں کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں۔میں اپیل کرتی ہوں کہ اٹھیں اپنے پیاروں کے لئے ہم ریاست سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں
Seema Baloch30,630 次观看 • 2 年前

اسلام آباد پولیس ہم پر اس ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں کمبل اور کھانا تنگ کرنا چاہتی ہے۔ کربلا کا ماحول پیدا کر کے اسلام آباد پولیس کیوں یزید ہونا چاہ رہی ہے؟ ہماری مانگ ہمارے پیاروں کی بازیابی ہے جو انسانی حق ہے۔ ریاست اس حق کو پامال کر کے اب کھانے سے بھی ہمیں محروم رکھنا چاہتی ہے
Seema Baloch28,399 次观看 • 2 年前

کوئٹہ میں ریاست نے آج تمام حدیں پار کردیں۔ میں کوئٹہ اور گردونواح کی عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ نکلیں، نکلیں کہ کوئٹہ خون میں رنگ دیا گیا ہے۔ ریاست یہ بات جان لے کہ ہم کسی صورت نہیں ہٹیں گے،نہیں جھکیں گے چاہے گولیاں ہمارے سینوں پر اتار دی جائیں۔ مزاحمت زندہ ہے! #QuettaBleeds
Seema Baloch16,256 次观看 • 1 年前

7 سال کا عرصہ آپ سب کے لئے الفاظ ہوں گے لیکن ہمارے لئے زندگیاں ہیں۔ جبری گمشدگی کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے جسے عدالتوں کو انتہائی سنجیدگی سے لینا چاہئے. میں تمام تر لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ 4 اکتوبر 3 بجے آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی میں شریک ہوکر میری آواز بنیں۔
Seema Baloch20,925 次观看 • 2 年前

بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی 2 مارچ بلوچ دود ءُ ربیدگی روچ ءَ گوں ہوار جتگیں بلوچانی کہول ءَ ہمپتی درشان کنان ءَ برجاہ داریت۔ ہوار جتگیں مردماں گوں ہمپتی درشان کنگ ءَ پہ آرٹس کاؤنسل بگر داں پریس کلب ءَ یک دود ءُ ربیدگی روانکے کشّگ بیت۔ آرٹس کاؤنسل داں کراچی پریس کلب شمبے بیگاھ 3:30 بج
Seema Baloch10,609 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载