
Seema Baloch
@seemabbaloch • 2,778 subscribers
Journalist | Politics • Human rights • Stories that matter | News and Analysis
Shorts
Videos

گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے ۔ اس کی گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے، جس کا مطلب ہے کہ دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ بہت سی عالمی بندرگاہوں پر بڑے جہازوں کو لانے کے لیے سمندر کی کھدائی کرنی پڑتی ہے، لیکن اللہ نے گوادر کو یہ تحفہ قدرتی طور پر دیا ہے۔ اس بندرگاہ کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔ جو سفر پہلے ہفتوں میں طے ہوتا تھا، اب وہ دنوں میں ممکن ہے۔ یہ خلیج فارس کے دہانے پر واقع ہے، جہاں سے دنیا کی تیل کی تجارت کا بڑا حصہ گزرتا ہے۔ اس مقام کی وجہ سے گوادر پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ گوادر کو ایک سمارٹ پورٹ سٹی کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ یہاں جدید ترین ٹرمینلز، فری زونز اور ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کیا گیا ہے جو خطے میں ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
Seema Baloch59,900 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون ایران کیلئے اپنی گائے عطیہ کررہی ہے ۔
Seema Baloch49,541 Aufrufe • vor 2 Monaten

ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا سب سے پر امن علاقہ ہے جہاں بی ایل اے کا کوئی شخص داخل نہیں ہوسکتا ۔ یہاں لوگ بے خوف پکنک پر بھی جاتے ہیں ۔ اور تفریحی مقامات کیلئے اعلیٰ معیار کی سڑکیں ہیں ۔ کوئی کھڈا نہیں ہوتا ۔ ایک وقت میں یہاں امن کا سب سے زیادہ مسئلہ تھا لیکن آج ڈیرہ بگٹی کا امن بے مثال ہے
Seema Baloch42,494 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ سوا مچھلی ہے جو 12 ہزار روپے کلو ہے ۔ یہ ایک مچھلی تقریباً 2 لاکھ روپے کی ہے ۔ اس مچھلی کی سب سے زیادہ قیمت اس کے گوشت کی نہیں بلکہ اس کے پیٹ میں موجود ایئر بلیڈر یا پوٹے کی ہوتی ہے۔ سوا مچھلی کے پوٹے سے ایک خاص قسم کا ریشہ (دھاگہ) تیار کیا جاتا ہے جو انسانی جسم کے اندرونی آپریشنز (Surgery) میں ٹانکے لگانے کے کام آتا ہے۔ یہ دھاگہ قدرتی طور پر جسم میں جذب ہو جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مچھلی ہر وقت دستیاب نہیں ہوتی۔ یہ عام طور پر سردیوں کے موسم میں انڈے دینے کے لیے ساحل کے قریب آتی ہے، جس کی وجہ سے اس کا شکار مشکل اور اسے نایاب سمجھا جاتا ہے۔ چین اور دیگر مشرقی ایشیائی ممالک میں اس مچھلی کے اعضاء کی بہت زیادہ مانگ ہے، جہاں اسے روایتی ادویات اور قیمتی سوپ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے جب بھی کسی ماہی گیر کے جال میں یہ مچھلیاں بڑی تعداد میں آتی ہیں، وہ راتوں رات کروڑ پتی بن جاتا ہے۔
Seema Baloch25,202 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے ایک خاتون ملنے کیلئے آئی ۔ بتایا کہ وہ ایک فنکار ہے اس کے مسائل ہیں ۔ جس کے حل کیلئے وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتی ہے ۔ سرفراز بگٹی نے اس کو اپنے پی ایس کا نمبر دیا اور کہا کہ آپ کے تمام مسائل حل ہوں گے ۔ بلوچستان میں کسی فنکار پر فاقوں کی نوبت نہیں آنے دیں گے ۔ اور آپ سے خصوصی طور پر ملاقات ہوگی ۔
Seema Baloch11,947 Aufrufe • vor 1 Monat

اس بار بلوچستان کی عید مختلف ہے ۔ کیوں کہ کوئٹہ میں بھی مینا بازار لگا ہوا ہے جہاں اسٹال خواتین نے لگائے ۔ اور خریدار بھی خواتین ہی ہیں ۔ سب سے بڑھ کر امن ہے ۔ ڈر اور خوف کا ماحول نہیں ہے ۔ بلوچستان بدل رہا ہے ۔ ترقی راہ پر چل رہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے ۔
Seema Baloch13,489 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar