
Senator Zeeshan Khanzada
@SenKhanzada • 76,906 subscribers
Chairman of the Senate Standing Committee on Overseas Pakistanis and Human Resource Development ,Official Twitter Account of Senator Zeeshan Khanzada..PTI
Shorts
Videos

ہم سینٹ میں ایک نیا قانون لیکر آئے ہیں جس کے مطابق 60 سال سرکاری نوکری مکمل کرنے والے افسران کو مزید کسی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے میں نوکریاں نا دی جائیں۔ اس سے ہمارے قابل نوجوانوں کا حق مارا جاتا ہے جوکہ زیادتی ہے۔ اگر آپ بھی اس قانون سے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں۔
Senator Zeeshan Khanzada245,954 views • 3 years ago

عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو سینٹ اجلاس بھی نہیں چلے گا۔۔ ہم بھی سینیٹر ہیں، ہم ایوان میں آئے ہیں تو ہماری بات بھی سنی جائے، ہمارے لیڈرعمران خان ناحق قید کاٹ رہے ہیں ، ان سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی بتایا جائے گزشتہ تین ہفتوں میں کس کی ملاقات کروائی گئی جب تک ملاقات نہیں کروائی جاتی ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔۔۔ #NationWorriedForImranKhan
Senator Zeeshan Khanzada42,443 views • 6 months ago

"ہماری سب تکلیفیں عمران خان کی رہائی سے ختم ہو جائیں گی" - بونیر کے سیلاب متاثرہ بزرگ کی دلی آرزو اپنے تین پوتوں سمیت گھر کے آٹھ افراد کھو دینے والے بزرگ کے دل میں آج بھی صرف ایک ہی درد ہے: عمران خان کی قید۔ "گھر تو مٹی میں ڈوب گیا، لیکن دل عمران خان کی محبت میں ڈوبا ہوا ہے۔ کبھی اڈیالہ جائیں تو عمران خان سے کہنا کہ آپ کے شیدائی آپ کی رہائی کے منتظر ہیں۔" یہ ہے عوام اور قائد کے درمیان وہ انمٹ رشتہ جو ہر مشکل گھڑی میں بھی قائم و دائم ہے۔ #Bunerflood #Buner
Senator Zeeshan Khanzada33,745 views • 10 months ago
No more content to load