
Dr. Shahbaz GiLL
@SHABAZGIL • 4,733,037 subscribers
PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
Shorts
Videos

شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔ ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL182,600 次观看 • 5 天前

کبھی کبھی ہمیں گریس دکھانی چاہئیے اور سیدھا کہنا چاہئیے کہ ہاں خبر درست نہیں۔ مجھ سے غلط خبر ہو گئی and that’s it. ہم سب ہر روز سینکڑوں خبریں ڈیل کرتے ہیں۔ غلطی بھی ہو جاتی ہے۔ مسلہ تب ہے جب غلطی کر کے دوسروں پر ڈالو اور انکے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ بھی کر ڈالو۔
Dr. Shahbaz GiLL365,856 次观看 • 2 个月前

Another alarming incident: After targeted attacks on Shahzad’s home in the UK (assault & attempted arson), a mysterious fire erupts at Dr. Moeed Pirzada’s house in the US. This is part of a disturbing pattern of threats against exiled Pakistani journalists & critics of the military establishment. Safety abroad? #TransnationalRepression
Dr. Shahbaz GiLL727,385 次观看 • 6 个月前
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.