
Shafqat Ayaz
@ShafqatAyaz_PTI • 14,217 subscribers
Special Assistant To CM KP For Science & Information Technology, Provincial GS Insaf Youth Wing Kp, PTI Candidate for NA 9 & Pk24 Mkd.
Shorts
Videos

سیاسی بیانات میں احتیاط اور حقائق کا پاس رکھنا لازم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے صحافیوں کو "چادر اور شیلڈ" دینا خالصتاً پختون روایات کے مطابق ایک 'اعزاز' تھا، جسے غلط رنگ دے کر نہ صرف حکومت بلکہ معتبر صحافیوں کی کریڈیبلٹی پر بھی حملہ کیا جا رہا ہے۔ ایسے غیر محتاط بیانات پارٹی اور حکومت کے بیانیے کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش ہیں۔ ثبوت کے طور پر یہ رہی وہ ویڈیو جس میں وہ تمام شیلڈز اور چادریں واضح نظر آ رہی ہیں جو مہمانوں اور صحافیوں کے احترام میں رکھی گئی تھیں۔ سچ چھپائے نہیں چھپتا۔
Shafqat Ayaz93,009 просмотров • 3 месяцев назад

انشاءاللہ کل کے بعد گلگت بلتستان میں ایک بار پھر اسی جھنڈے کا راج ہوگا۔ 🔥
Shafqat Ayaz15,289 просмотров • 14 дней назад

DASTAK – Public Service Delivery Portal نے APICTA ICT Awards 2025 میں ونر ایوارڈ جیت کر ثابت کردیا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نہ صرف بہترین گورننس دے رہی ہے بلکہ پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر رہی ہے۔ جو لوگ ہماری حکومت کی گورننس پر طعنے دیتے تھے انہیں آج دنیا کا فیصلہ دیکھ لینا چاہیے۔ 14 سال بعد Digital Government & Citizen Services کیٹیگری میں پاکستان کی جیت اور وہ بھی خیبر پختونخوا کی بدولت۔ بین الاقوامی ملٹی جیوری نے DASTAK کو جدت، AI اپناؤ، شفافیت، سروس ڈیلیوری، شہری فائدے اور کرپشن ونڈوز کے خاتمے سمیت ہر معیار پر عالمی سطح کا ماڈل قرار دیا۔ یہ کامیابی ہمارے لیڈر عمران خان کی وژنری قیادت اور KPITB کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ خیبر پختونخوا صرف ڈیجیٹل تبدیلی کا حصہ نہیں ، ڈیجیٹل پاکستان کا مستقبل بنا رہا ہے۔ یہ ہے ہماری گورننس دنیا بھی مان رہی ہے
Shafqat Ayaz131,749 просмотров • 6 месяцев назад

رجیم چینج سے لے کے زمان پارک پر مقدس رمضان کا مہینہ اور عید گزارنا پھر 9 مئی پر پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر ہر مشکل کا سامنا کرنا اُس کے بعد پارٹی کے آواز پر اپنے حلقے میں نکلنا اور بےجا سترہ (ایف آئی آرز ) کا کورٹ اور کچہری میں سامنا کرنا مختلف تانوں میں راتیں گزارنا ۔ اپکے گھر پر کتنے دفعہ ملاکنڈ لیویز کا چھاپے برداشت کرنا واقعی اپ ایک نڈر اور بہادری کے ساتھ عمران خان اور پارٹی کیساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے آپ کا خق بنتا تھا کہ پارٹی ٹکٹ آپ کے ہاتھ میں دیتے لیکن اللّہ سے اُمید ہے اپ کو اس سے اچھا صلہ ملے گا ۔۔ انصاف یوتھ ونگ اپکے ساتھ ہے اور رہے گا انشاءاللّہ This video is dedicated to Great Dr sb.
Shafqat Ayaz344,681 просмотров • 2 лет назад

عمران خان کے وژن کے تحت، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے ضلع خیبر میں 230 ایکڑ اراضی پر زیتون کے باغات قائم کیے۔ اب تک ان میں سے 30 فیصد پودے پھل دینا شروع کر چکے ہیں۔ ضلع خیبر میں پہلا زیتون آئل ایکسٹریکشن پلانٹ قائم کیا گیا، جہاں 200 پودوں سے حاصل ہونے والے 3,500 کلو زیتون سے 500 لیٹر خالص زیتون کا تیل نکالا گیا۔ #CMKP #SohailAfridi #OliveRevolutionKP #KPAgriculture
Shafqat Ayaz71,167 просмотров • 5 месяцев назад

🚨 اگر یہ اب بھی عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کرتے تو پھر ہم نے پورا خیبرپختوانخواہ کو بند کرنا ہے۔۔
Shafqat Ayaz43,162 просмотров • 4 месяцев назад