
Shafqat Ali
@ShafqatQureshi_ • 6,151 subscribers
Journalist || Blogger || Mphil American Studies || Proud Quidian || Works at News one || Previously Public News || 92 News || Capital TV || Dawn ||
Shorts
Videos

عمان کے وزیر کا بی بی سی عربی پر انکشاف : ٹرمپ خلیجی ممالک سے ایران کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے ۵ ٹریلین ڈالر اور جنگ ختم کرنے کے عوض ڈھائی ٹریلین ڈالر بھتہ مانگ رہا ہے جو جنگ کے دوران نقصان کا ازالہ ہوگا۔ ( سوال یہ پیدا ہوتا ہے اسرایئل کی جنگ کا ہرجانہ عرب مسلم ممالک کے جیب سے کیوں ادا کی جارہی ہے ) ؟
Shafqat Ali63,940 views • 5 months ago

بریکنگ: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے چینی الیکٹرک گاڑیوں (EVs) پر کینیڈا کی 100 فیصد ٹیرف میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب 49 ہزار چینی الیکٹرک گاڑیاں صرف 6.1 فیصد ٹیرف کے ساتھ کینیڈا درآمد کی جائیں گی۔ اس کے بدلے میں چین نے بھی کینولا (Canola) کی درآمد پر عائد ٹیرف کو 84 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو یکم مارچ سے نافذ ہوگا۔
Shafqat Ali81,463 views • 7 months ago
No more content to load