
Makhdoom Shahab-ud-Din
@ShahabSpeaks • 704,788 subscribers
Award-winning journalist | Anchor at MNews | Author of "Pakistan Unveiled" | Erasmus Mundus Journalism scholar
Shorts
Videos

میرے اوپر آپ سب نے باتیں کر لیں اور دو دن بہت مزے لئے، اب میری عرض سن لیں۔ میں حکومت کے ساتھ امریکہ نہیں گیا، میں ایک نیوز چینل کا ملازم ہوں جنہوں نے مجھے اقوام متحدہ کور کرنے بھیجا۔ میں سیاستدان نہیں، صحافی ہوں۔ مجھ سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن یہ میری نوکری ہے کہ سب کے ساتھ ملوں، سب کی بات سنوں۔ اگر پھر بھی آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت لیکن میں اپنی نوکری سے اپنے سیاسی خیالات کی بنا پر منافقت نہیں کرسکتا۔
Makhdoom Shahab-ud-Din196,335 views • 21 days ago

مخدم شہاب الدین نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سفارتی تنہائی میں دھکیلنے کے خواب دیکھنے والا بھارت آج خود سفارتی تنہائی کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ پوری دنیا پاکستان کے مثبت سفارتی اقدامات اور تاریخی کامیابیوں کا اعتراف کر رہی ہے۔
Makhdoom Shahab-ud-Din28,327 views • 19 days ago

ارشد شریف نے سوال پوچھا تھا کہ “وہ کون تھا؟” اس کا جواب حاضر ہے
Makhdoom Shahab-ud-Din563,861 views • 3 years ago

افسوسناک خبر 🚨 عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی مستقل ضائع ہو چکی ہے، یہ واپس نہیں آ سکتی، میرے سورسز نے کنفرم کیا ہے، 85% بینائی ضائع ہونے کا پمز کے ڈاکٹرز نے خان صاحب کو بتایا تھا، عمران خان یا سلمان صفدر صاحب نے اپنی طرف سے بات نہیں کی تھی۔ ابصار عالم
Makhdoom Shahab-ud-Din153,647 views • 8 months ago

مخدوم شہاب الدین کا تاریخی جواب، سلمان درانی لائیو شو میں لاجواب! 🤫 سلمان درانی کا دعویٰ تھا کہ اس بار PTI کو ووٹ نہیں پڑا، کیونکہ اگر پڑنا ہوتا تو 2024 کی طرح بنا نشان کے بھی پڑ جاتا۔ لیکن اسی بات پر مخدوم شہاب الدین نے انہیں ایسا گھیرا کہ وہ لاجواب ہو گئے!
Makhdoom Shahab-ud-Din75,490 views • 4 months ago

DG ISPR gets emotional while mentioning the martyrs of war against terror
Makhdoom Shahab-ud-Din150,260 views • 1 year ago

غدار وطن والے بورڈ کے آگے سے ایک غدار کا سب غداروں کی طرف سے پیغام
Makhdoom Shahab-ud-Din266,818 views • 2 years ago
