
Makhdoom Shahab-ud-Din
@ShahabSpeaks • 704,788 subscribers
Award-winning journalist | Anchor at MNews | Author of "Pakistan Unveiled" | Erasmus Mundus Journalism scholar
Shorts
Videos

میرے اوپر آپ سب نے باتیں کر لیں اور دو دن بہت مزے لئے، اب میری عرض سن لیں۔ میں حکومت کے ساتھ امریکہ نہیں گیا، میں ایک نیوز چینل کا ملازم ہوں جنہوں نے مجھے اقوام متحدہ کور کرنے بھیجا۔ میں سیاستدان نہیں، صحافی ہوں۔ مجھ سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن یہ میری نوکری ہے کہ سب کے ساتھ ملوں، سب کی بات سنوں۔ اگر پھر بھی آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت لیکن میں اپنی نوکری سے اپنے سیاسی خیالات کی بنا پر منافقت نہیں کرسکتا۔
Makhdoom Shahab-ud-Din196,335 просмотров • 21 дней назад

مخدم شہاب الدین نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سفارتی تنہائی میں دھکیلنے کے خواب دیکھنے والا بھارت آج خود سفارتی تنہائی کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ پوری دنیا پاکستان کے مثبت سفارتی اقدامات اور تاریخی کامیابیوں کا اعتراف کر رہی ہے۔
Makhdoom Shahab-ud-Din28,327 просмотров • 19 дней назад

ارشد شریف نے سوال پوچھا تھا کہ “وہ کون تھا؟” اس کا جواب حاضر ہے
Makhdoom Shahab-ud-Din563,861 просмотров • 3 лет назад

افسوسناک خبر 🚨 عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی مستقل ضائع ہو چکی ہے، یہ واپس نہیں آ سکتی، میرے سورسز نے کنفرم کیا ہے، 85% بینائی ضائع ہونے کا پمز کے ڈاکٹرز نے خان صاحب کو بتایا تھا، عمران خان یا سلمان صفدر صاحب نے اپنی طرف سے بات نہیں کی تھی۔ ابصار عالم
Makhdoom Shahab-ud-Din153,647 просмотров • 8 месяцев назад

بڑھکیں مارنا ٹک ٹاکے بنانا اور حقیقت میں جنگ لڑنے میں فرق ہوتا ہے یہ جنرل مبین کی ٹک ٹاک نہیں۔ بابا اپکا پالا پڑا ہے پاک فوج سے، افغان طالبان طورخم بارڈر پر سرحدی گیٹ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں پہلے ٹویٹ کیا تھا اس دفعہ بھاگنے نہیں دیں گے اللہ کے فضل سے
Makhdoom Shahab-ud-Din135,372 просмотров • 7 месяцев назад

مخدوم شہاب الدین کا تاریخی جواب، سلمان درانی لائیو شو میں لاجواب! 🤫 سلمان درانی کا دعویٰ تھا کہ اس بار PTI کو ووٹ نہیں پڑا، کیونکہ اگر پڑنا ہوتا تو 2024 کی طرح بنا نشان کے بھی پڑ جاتا۔ لیکن اسی بات پر مخدوم شہاب الدین نے انہیں ایسا گھیرا کہ وہ لاجواب ہو گئے!
Makhdoom Shahab-ud-Din75,490 просмотров • 4 месяцев назад

میرے ایک 20 منٹ کے انٹرویو میں سے چند سیکنڈ کے کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ بیان قطعا پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے نہیں ہے۔ یہ بیان عادل راجہ اور حیدر مہدی کے حوالے سے ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ پورا انٹرویو سن کر فیصلہ کریں۔
Makhdoom Shahab-ud-Din357,197 просмотров • 2 лет назад

میں اپنے بھائی عمران ریاض سے یکجہتی کے لئے لبرٹی چوک پر موجود رہوں گا۔ ہمت ہے تو آ کر اٹھا لو!
Makhdoom Shahab-ud-Din529,388 просмотров • 3 лет назад

DG ISPR gets emotional while mentioning the martyrs of war against terror
Makhdoom Shahab-ud-Din150,260 просмотров • 1 год назад

غدار وطن والے بورڈ کے آگے سے ایک غدار کا سب غداروں کی طرف سے پیغام
Makhdoom Shahab-ud-Din266,818 просмотров • 2 лет назад