
Makhdoom Shahab-ud-Din
@ShahabSpeaks • 708,763 subscribers
Award-winning journalist | Anchor | Author of "Pakistan Unveiled" | Erasmus Mundus Journalism scholar
Shorts
Videos

📍سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری حبیب اللہ (تعلق: منزری تنگی، لوئر دیر) اس وقت شدید بیماری کی حالت میں وہاں بے بسی کے حالات میں پڑے ہیں اور انتہائی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حبیب اللہ سعودی عرب میں ایک مقامی کفیل کے ساتھ بطور لیموزین ڈرائیور کام کر رہے تھے۔ تاہم کچھ عرصہ قبل دو بھائیوں (کفیل) کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کے بعد ان کے ساتھ کام کرنے والے تمام افراد کو فارغ کر دیا گیا، جس کے باعث حبیب اللہ بھی روزگار سے محروم ہو گئے۔ روزگار ختم ہونے کے بعد وہ شدید بیمار ہو گئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ دن زیرِ علاج رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا اور انتہائی تشویشناک حالت میں پڑے ہیں ان کا مکمل علاج سعودی عرب میں مالی اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہیں۔قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے وہ اس وقت نہ تو کوئی نیا کام کر سکتے ہیں اور نہ ہی پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔ حبیب اللہ کے گھر والے شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ اہلِ خانہ نے حکومتِ پاکستان، متعلقہ حکام، سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور تمام پاکستانی کمیونٹیز سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدارا اس معاملے کا نوٹس لیا جائے اور حبیب اللہ کو بحفاظت پاکستان واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ ان کا علاج اپنے ملک میں ممکن ہو سکے۔
Makhdoom Shahab-ud-Din77,634 次观看 • 2 个月前

🚨فواد چوہدری کا مولانا فضل الرحمان کے متعلق بڑا انکشاف 🚨 چھبیسویں اور ستائسویں آئینی ترامیم کے دوران مولانا فضل الرحمان کی بس ایک ہی شرط تھی کہ آئین میں صرف یہ ایک چیز شامل کر دیا جائے کہ ملک میں صرف اسلامی بینکنگ ہوگی۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ مولانا کا اسلامی بینکنگ سے دراصل کیا تعلق ہے۔ اس کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں، یہ محض پیسہ کمانے والا ایک مافیا ہے: فواد چوہدری کا پاکستانی تھنک ٹینک بلیک ہول میں گفتگو
Makhdoom Shahab-ud-Din73,424 次观看 • 4 个月前
