
Raja Shahbaz Bhatti
@shahbazrajapti • 9,937 subscribers
Member Executive Council PTI Punjab, Head Mobilisation Committee PTI North Punjab. Former President IYW North Punjab, ISF & IYW Rawalpindi District.
Shorts
Videos

عمران خان صاحب کی صحت یابی اور جلد رہائی کے لیے راولپنڈی کے کارکنان کی جانب سے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں قائد عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت تمام اسیرانِ پاکستان کی رہائی، صحت و سلامتی اور استقامت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب اسیران کو جلد آزادی عطا فرمائے۔
Raja Shahbaz Bhatti22,487 views • 29 days ago

راولپنڈی انتظامیہ کی ساری پلیننگ وڑ گئی عمران خان کے دیوانوں نے سرپرائز دے دیا
Raja Shahbaz Bhatti60,172 views • 1 year ago

اڈیالہ جیل کپتان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے راجہ شہباز بھٹی، ایم پی اے تنویر اسلم راجہ، عوامی ایم پی اے ذیاد خلیق کیانی، زبیر علی خان، سید ابرار شاہ اور عدنان کھوکھر کی قیادت میں کارکنان بڑی تعداد ریلی کی صورت پہنچے۔ سب کا ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا
Raja Shahbaz Bhatti17,632 views • 2 months ago

الحمدللہ حیدر سعید بھائی رہا ہو گیا 85 دن ناحق قید جرم عمران خان سے محبت
Raja Shahbaz Bhatti13,377 views • 4 months ago

حلیمہ خان پر انڈہ پھینکنا اربابِ اختیار کی کم ظرفی اور گھٹیہ پن کی انتہا ہے۔
Raja Shahbaz Bhatti20,538 views • 1 year ago

میری جدوجہد ٹکٹ کی ہے لیکن ایم پی اے یا ایم این اے کی نہیں بلکہ جنت کے ٹکٹ کیلئے ہے۔ میرا ایمان ہے کہ میری نمازیں اور روزے اس قابل نہیں کہ میں جنت میں جاؤں لیکن یہ حق کے راستے کی جدوجہد مجھے جنت میں لے کر جا سکتی ہے۔ عمران خان حق پر ہے اور حق کا ساتھ دینا ہم پر فرض۔
Raja Shahbaz Bhatti16,887 views • 1 year ago