
Syed Hamid Falki
@shahfalki • 4,433 subscribers
Head of Digital Strategy , Coordinator to Federal Minister Information and broadcasting
Videos

کسی ENT اسپیشلسٹ کے پاس چلے جائیں، یا کسی میڈیکل اسٹور سے پچاس روپے والی ویکس خرید لیں، اسے استعمال کر کے کان صاف کریں، پھر دوبارہ سنیں۔ کانفرنس کا نام "Indus Waters Treaty" تھا۔ "Water" کے آگے "S" لگتا ہے، اور خاتون واضح طور پر "Indus Waters Treaty" ہی کہہ رہی ہیں
Syed Hamid Falki64,278 Aufrufe • vor 1 Monat

ویلے نکمے تھڑے پر بیٹھے ٹرول سے لے کر MNA سینیٹر بھی اپنا منہ ٹرمپ کے نام پر کھولتے تھے اور بند عمران خان کی رہائی پر کرتے تھے . کہتے تھے ٹرمپ آیئے گی خان کو جیل سے باہر لایئے گی . آج انہیں ٹرمپ کی تعریف سے شرم آ رہی ہے . منافق , دوغلے اور جھوٹ کی دکان عمران خان کی ساری دکان
Syed Hamid Falki16,901 Aufrufe • vor 9 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar