
Shah Gee
@ShahG_4PK • 40,730 subscribers
Social Media Activist | Content Creator| Writer | Graduated | MBA | Pakistan ہمیشہ Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت خالد خورشید کی والدہ اپنے بیٹے کی بات کرتے ہوئے تقریر کے دروان رو پڑی ان کا کہنا تھا مجھے بہت لوگ کہتے ہے خالد خورشید کو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دینا چاہئے لیکن میں نے کہا اگر میرا بیٹا خالد خورشید عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیتا تو وہ میرا بیٹا نا ہوتا پھر آج ہم سب عمران خان خان کے ساتھ کھڑے ہے
Shah Gee111,570 次观看 • 22 天前

🚨بریکنگ نیوز ایران نے فرانس کو دھمکی دی کہ اگر تمہارے بحری جہاز ہرمز آبنائے میں داخل ہوئے تو ماریں گے۔ میکرون فوراً پیچھے ہٹ گیا اور بولا: "فرانس نے ابھی تک آبنائے ہرمز میں فوج جنگی جہاز تعیناتی پر غور نہیں کیا ایران کی ایک دھمکی مغرب کے بڑے بڑے"بہادر" دم دبا کر بیٹھ گئے۔🔥✌️
Shah Gee132,986 次观看 • 1 个月前

🚨رپورٹر"وفاقی ساتھ سی ایم کے پی کے کا ورکنگ ریلیشن بہتر کیا وجہ کہ اڈیالہ میں کوئی دال نہیں گل رہی ورکنگ ریلیشن جو میرے صوبے کے حق میں ہوگا ابھی جو این ایف سی کی میٹنگ ہوئی صوبے کا مقدمہ لڑنا ہوتا جہاں پر میرے صوبے کی بات ائے گی میں وہاں جاؤں گا؛وزیراعلی سہیل افریدی کا جواب
Shah Gee34,956 次观看 • 14 天前

🚨صدیق جان کی گفتگو جتنی تحریک انصاف کی لیڈرشپ ورکر کی نظروں میں ڈس کریڈٹ ہوئی اور مومنٹم گر چکا تھا اور اج کی ایکٹیوٹی دیکھا جائے تو ایک بہت بڑی ایکٹیوٹی اج حکومت پر دباؤ بڑھایا اس لیے کارکنوں پر ظلم جبر کیا جا رہا بہترین پاور شو تھا اس لیے تو بیرسٹر گوہر سے رابطے کیے جا رہے علیمہ خان یقین دہانیاں کروائی جا رہی
Shah Gee68,599 次观看 • 1 个月前

🚨 اب تک کی سب سے بڑی خبر 🌏 تین بڑی طاقتوں کا بڑا اعلان — امریکا کو کھلا چیلنج ▪️ چین، روس اور جنوبی کوریا نے اہم ملاقات کے بعد امریکی پابندیوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔ ▪️ تینوں ممالک نے ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت جاری رکھنے اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ▪️ یہ فیصلہ امریکا کی پابندیوں کے نظام کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔ 🌍 دنیا کا نظام تیزی سے بدل رہا ہے، اور امریکا کا دباؤ کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔
Shah Gee91,062 次观看 • 1 个月前

طیب بلوچ کا علیمہ خان سے سوال عمران خان کے بیٹے پاکستان پر عالمی پابندیاں لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا یورپی یونین جی ایس پی پلس ختم کرنے جا رہی ہے؟ علیمہ خان نے صحافی طیب بلوچ سے جب جی ایس پی پلس کا مطلب پوچھا تو جناب کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ جی ایس پی پلس ہوتا کیا ہے 🔥🔥🔥
Shah Gee116,586 次观看 • 2 个月前

🚨حامد میر کا ایرانی جنگ پر انکشاف اب یہ جنگ لمبی ہوتی جا رہی ایران چاہتا کہ یہ جنگ کبھی ختم نہ ہو ٹرمپ اور نیتن یاہو رونا دھونا شروع کس طرح ایران یہ جنگ ختم کر دے ٹرمپ نے ،ایران، کو وینس ویلا، سمجھ لیا تھا ان کا خیال تھاچھاپا مار دستے اتاریں کے قابو کر پائیں گے اپنی مرضی کی ریجیم کریں گے مگر ایران نے بتا دیا ہم اکیلے بھی لڑ سکتے ایت اللہ خامنائی کی شہادت پر پوری قوم نے بتا دیا کہ ہم خوددار ،عمران خان کی حکومت ہٹانے کا مقصد بھی یہی تھا
Shah Gee128,021 次观看 • 3 个月前

🚨اسد اللہ کی ایک اور بڑی خبر اپنی بار بار اندرونی میٹنگز میں محمود اچکزئ کہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ مجھ پہ چھوڑے یہ کس بنیاد اور کس سے رابطے میں ہے وہ رانا ثنا اللہ سے رابطے میں ہے رانا ثنا اللہ نے محمود اچکزئی کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کے رکھا ہوا ہے اور اچکزئی نے پی ٹی ائی کو وہ خان کے لیے کچھ نہیں کرے گا رانا ثنا اللہ کے پاس اپنے کوئی اختیار نہیں تو وہ کیا خان کی ملاقات کروائیں گے اور محمود اچکزئی کو بھی پتہ ہے
Shah Gee75,761 次观看 • 2 个月前
