
Shahrez Khan
@Shahrez_0fficil • 12,917 subscribers
Digital Mujahid ✌️🇵🇰 || Unfiltered Voice || Standing For Truth No Matter The Cost || Defending Pakistan 🇵🇰 ||
Shorts
Videos
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

What the fuck are these Afghan Taliban doing with children???
Shahrez Khan466,143 просмотров • 15 дней назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 طالبان کی نام نہاد اسلامی و انسانی اقدار کا اصل چہرہ! سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں 70 سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ کے ساتھ مسلح طالبان کو مبینہ طور پر توہین آمیز اور ظالمانہ سلوک کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جو لوگ اسلام اور شریعت کے محافظ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، ان سے سوال ہے: کیا اسلام بزرگوں کی تذلیل، کمزوروں کو خوف زدہ کرنے اور انسانی بے بسی کو تفریح بنانے کی اجازت دیتا ہے؟ بندوق طاقت دے سکتی ہے، اخلاق اور انسانیت نہیں۔ طالبان کے دعوے نہیں، ان کے اعمال ان کی اصل پہچان ہیں۔
Shahrez Khan31,895 просмотров • 29 дней назад

فتنہ الخوارج کی اصل حقیقت - خوارجی حذیفہ کے ہاتھوں بد فعلی کا شکار ہونے والے اور خوارجی حذیفہ پر گرنیڈ پھینک کر جھنم واصل کرنے والے احتشام پر خوارجی حذیفہ کے ساتھیوں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھنم واصل ہونے والے خوارجی سرغنہ حذیفہ کے ساتھی بد فعلی کا شکار ہونے والے احتشام پر تشدد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ضلع لکی مروت وانڈہ سیمو اباخیل میں خوارجی سرغنہ حذیفہ نے احتشام کے ساتھ بد فعلی کی کوشش کی۔ جس پر مذکورہ احتشام نے گرینڈ مارکر کمانڈر حذیفہ کو جہنم واصل کر دیا۔ بعد ازاں خوارجی حذیفہ کے ساتھیوں نے احتشام کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔ اس نئی ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد قوم لوط کے پیروکاروں کی حقیقت واضح طور پر سامنے آگئی ہے۔ اس واقعے کی وجہ نہ کوئی نظریاتی اختلاف تھا اور نہ ہی کسی شرعی مسئلے پر تنازع بلکہ اس کے پس منظر میں قوم لوط جیسے غلیظ حرکات ،غیر فطری اور اخلاقی گراوٹ پر مبنی فعل کار فرما تھا۔ انہی حرکات کے باعث ان خوارج کو "جہنم کے کتے" کہا گیا ہے۔ تمام مقامی افراد سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں اور خاندانوں کی حفاظت کے لیے خوارج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ورنہ یہ خوارجی معاشرے میں اسی قسم کی اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔
Shahrez Khan51,840 просмотров • 1 месяц назад

🚨 چارسدہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی گاڑی سے طور پر 20 کلو منشیات برآمد ناکہ بندی کے دوران گاڑی روکنے پر خود کو وزیراعلیٰ ہاؤس کی میٹنگ سے واپس آنے والے کارکنان ظاہر کیا گیا، تاہم تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد ہوئیں۔ دعوے کے مطابق سرسری تفتیش میں ملزمان نے آڈیالہ جیل احتجاج کے دوران بھی منشیات پنجاب اسمگل کرنے کا اعتراف کیا۔ منشیات سے بھری گاڑی کو کور کرنے والی ہنڈا سِوک سمیت چار افراد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے، جبکہ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی مبینہ سفارش بھی کام نہ آئی۔
Shahrez Khan33,327 просмотров • 1 месяц назад

شہرت بہت لوگوں کو ملتی ہے، مگر اسے انسانیت کی خدمت کے لیے استعمال کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن تعلیم، صحت، صاف پانی اور ضرورت مندوں کی مدد کے ذریعے خاموشی سے لوگوں کی زندگیاں بہتر بنا رہی ہے۔ کسی کے لیے آسانی بن جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ 🥹❤️ #Humanity #SAF Shahid Afridi Shahid Afridi Foundation
Shahrez Khan13,369 просмотров • 16 дней назад
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف اہم اور بڑی کارروائی. افغانستان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 15 خوارج پر مشتمل پوری خارجی تشکیل جہنم واصل تفصیلات کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کی گئی۔ کامیاب کارروائی کے نتیجے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی 15 رکنی پوری تشکیل جہنم واصل کر دی گئی۔ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 15 خوارج کو نشانہ بنایا گیا، تمام خوارج جہنم واصل، سیکیورٹی ذرائع۔ خوارج کے خلاف کارروائی کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔ واضح رہے کہ غلام خان کا علاقہ شمالی وزیرستان میں اہم جغرافیائی حیثیت رکھتا ہے اور ماضی میں بھی فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان میں داخلے کے لیے اس علاقے کو استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایسے میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی خارجی عناصر کے لیے واضح پیغام ہے کہ انہیں علاقے میں داخل ہونے، قدم جمانے اور امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دہشت گرد عناصر کے خلاف یہ کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
Shahrez Khan10,604 просмотров • 15 дней назад

سہیل آفریدی کے بھائی نے لڑکی کو نوکری کے بہانے آفیس میں بلا کر غلط حرکتیں کی جوکہ انتہائی شرمناک ہے 💔 #KPGovt
Shahrez Khan23,023 просмотров • 1 месяц назад

خیبر میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا پر نوکریوں اور ٹینڈرز میں کرپشن کے سخت الزامات، قبائلی ملک صلاح الدین کی سہیل آفریدی پر سخت تنقید خیبر کے قبائلی مشر ملک صلاح الدین نے آفریدی قوم کے ایک جرگے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری نوکریاں میرٹ پر دینے کے بجائے بیچی جا رہی ہیں اور مقامی نوجوانوں کو نظرانداز کر کے مخصوص لوگوں کو نوازا جا رہا ہے، حالانکہ یہی لوگ ووٹ دے کر انہیں اقتدار میں لائے تھے۔
Shahrez Khan11,953 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки