
Shahrez Khan
@Shahrez_0fficil • 10,847 subscribers
Digital Mujahid ✌️🇵🇰 || Unfiltered Voice || Standing For Truth No Matter The Cost || Defending Pakistan 🇵🇰 ||
Shorts
Videos
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فتنہ الخوارج کی اصل حقیقت - خوارجی حذیفہ کے ہاتھوں بد فعلی کا شکار ہونے والے اور خوارجی حذیفہ پر گرنیڈ پھینک کر جھنم واصل کرنے والے احتشام پر خوارجی حذیفہ کے ساتھیوں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھنم واصل ہونے والے خوارجی سرغنہ حذیفہ کے ساتھی بد فعلی کا شکار ہونے والے احتشام پر تشدد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ضلع لکی مروت وانڈہ سیمو اباخیل میں خوارجی سرغنہ حذیفہ نے احتشام کے ساتھ بد فعلی کی کوشش کی۔ جس پر مذکورہ احتشام نے گرینڈ مارکر کمانڈر حذیفہ کو جہنم واصل کر دیا۔ بعد ازاں خوارجی حذیفہ کے ساتھیوں نے احتشام کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔ اس نئی ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد قوم لوط کے پیروکاروں کی حقیقت واضح طور پر سامنے آگئی ہے۔ اس واقعے کی وجہ نہ کوئی نظریاتی اختلاف تھا اور نہ ہی کسی شرعی مسئلے پر تنازع بلکہ اس کے پس منظر میں قوم لوط جیسے غلیظ حرکات ،غیر فطری اور اخلاقی گراوٹ پر مبنی فعل کار فرما تھا۔ انہی حرکات کے باعث ان خوارج کو "جہنم کے کتے" کہا گیا ہے۔ تمام مقامی افراد سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں اور خاندانوں کی حفاظت کے لیے خوارج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ورنہ یہ خوارجی معاشرے میں اسی قسم کی اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔
Shahrez Khan38,093 次观看 • 4 天前

خیبر میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا پر نوکریوں اور ٹینڈرز میں کرپشن کے سخت الزامات، قبائلی ملک صلاح الدین کی سہیل آفریدی پر سخت تنقید خیبر کے قبائلی مشر ملک صلاح الدین نے آفریدی قوم کے ایک جرگے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری نوکریاں میرٹ پر دینے کے بجائے بیچی جا رہی ہیں اور مقامی نوجوانوں کو نظرانداز کر کے مخصوص لوگوں کو نوازا جا رہا ہے، حالانکہ یہی لوگ ووٹ دے کر انہیں اقتدار میں لائے تھے۔
Shahrez Khan11,953 次观看 • 3 个月前
没有更多内容可加载