
ShahzadNasir7
@shahzad_nasir7 • 2,753 subscribers
سیکولر، بلھے شاہ کا پیروکار، پنجابی نیشنلسٹ ShahzadNasir7@
Videos
2:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یوسف رضا گیلانی ، رحمان ملک اور مخدوم شہاب نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔ امریکن وی لاگر اور پی پی کی سوشل میڈیا سٹریٹجسٹ سنتھیا ڈی رچی کے سنسنی خیز انکشافات ۔ سنتھیا نے یہ انکشاف 2020کی ایک وڈیو میں کیاتھا کہ ( جنت مکانی ) وزیرداخلہ رحمان ملک نے 2011 میں اسے ریپ کیاتھا۔ دوستوں کی یاداشت کیلئے وڈیو کلپ شیئر کررہا ہوں ۔ شہزادناصر
ShahzadNasir7170,270 views • 4 months ago

جب چاہوں سندھ کا پانی بند کردوں ۔ والئ ریاست بہاولپور کی سندھ کو دھمکی جب بہاولپور ریاست تھی تو ایک سندھی نمائندے نے ان سے کچھ سوال کیا تو نواب بہاولپور غصے میں آگئے اور بولے۔ “آپ سندھ کا پانی چاہتے ہیں یا میں بند کردوں ۔ ہم نےڈیم اسی لئے بنایا ہے۔” نواب کی دھمکی کے بعد سندھ کا نمائندہ ڈر گیا۔لیکن آج کا طاقتور پنجاب ، نواب بہاولپور سے بھی کمزور ہے۔ شہزادناصر ۔ نیویارک
ShahzadNasir718,801 views • 3 months ago

Vikram Pratap Singh Pak air force attack on Udham pur Indian air force base.
ShahzadNasir722,375 views • 1 year ago
No more content to load
